تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹھار" کے متعقلہ نتائج

مَٹھار

(ظروف سازی) برتن کی سطح پر گھڑائی کا نشان جو ہتوڑے کی ضرب سے پڑ جاتا ہے

مَٹھارنا

باتیں بناکر بے وقوف بنانا، بناوٹی باتوں میں لگانا، بہلانا، پھسلانا

مَٹھار مَٹھار کے

تمکنت کے ساتھ ، مزے لے لے کر

مَٹھار مَٹھار کَر

تمکنت کے ساتھ ، مزے لے لے کر

مَٹھار مَٹھار کَر باتیں کَرنا

چبا چبا کر باتیں کرنا، مزے لے لے کر باتیں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹھار کے معانیدیکھیے

مَٹھار

maThaarमठार

وزن : 121

موضوعات: ظروف

مَٹھار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ظروف سازی) برتن کی سطح پر گھڑائی کا نشان جو ہتوڑے کی ضرب سے پڑ جاتا ہے

اسم، مؤنث

  • ٹھَہر ٹھَہر کر یا مزے لے لے کر باتیں کرنے کا انداز
  • (مجازاً) ترنم
  • آواز، ہنکار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

मठार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (बर्तनसाज़ी) बर्तन की सतह पर घड़ाई का निशान जो हतौड़े के आघात से पड़ जाता है

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ठहर-ठहर कर अथवा आनंद ले लेकर बातें करने का ढंग
  • (लाक्षणिक) अलाप
  • आवाज़, हुंकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone