تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتِین" کے متعقلہ نتائج

مَتِین

مضبوط، مستحکم، استوار، پکا

مَتِین لَہجَہ

سنجیدہ لہجہ ، متانت کا انداز ۔

مَردِ مَتِین

مضبوط آدمی ؛ (مجازاً) سنجیدہ شخص ، مہذب انسان ۔

جَبَلِ مَتِین

حَبْلِ مَتِین

رک : حبل المتین.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتِین کے معانیدیکھیے

مَتِین

matiinमतीन

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: مَتَنَ

مَتِین کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • مضبوط، مستحکم، استوار، پکا
  • سنجیدہ، گمبھیر (شخص)
  • ابتذال سے پاک، بزرگی کے شایان شان، سنجیدہ (بات، امر الفاظ وغیرہ)
  • اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
  • رسول خدا صلی اﷲ علیہ وسلم کا صفاتی اسم گرامی
  • (بٹیر بازی) یک رنگا اور بغیر کنٹھ کا بٹیر

شعر

English meaning of matiin

Adjective, Masculine

  • grave, serious
  • strong, solid, firm, compact, solid

मतीन के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • गम्भीर, ठोस, मज़बूत
  • जिसमें मतानत हो, गंभीर, धीर, शांतचित्त, संजीदः ।

مَتِین کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone