تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِتُھن" کے متعقلہ نتائج

مِتُھن

میل، جماع، بھوگ، مشت زنی، جوڑا جوڑی (مرد، عورت کی)، توام

مَتِھن

متھنے کا آلہ، متھانی، آلۂ تناسل

مَتَھن

متھنے کا عمل، بلونے کا کام، باربار سوچنا، سوچ بچار

مَتَھن سِندُھو

(متھالوجی) سمندر کو بلونے کا عمل

مَتْھنا

۱۔مکھن یا مسکہ نکالنے کے لیے دودھ یا دہی کو متھنی یا کسی اور آلے سے بلونا ، رئی پھیرنا نیز کسی بھی مائع کو بلونا ۔

مَتْھنی

متھنے کا عمل یا کیفیت

مَتِین

مضبوط، مستحکم، استوار، پکا

مَتْن

پیٹی، مضبوط، سخت اور اونچی زمین، درمیان ، وسط ، درمیانی حصہ نیز رضائی یا لحاف وغیرہ کا وہ حصہ جو حاشیے کے بیچ میں ہوتا ہے، کسی کتاب، مضمون یا دستاویز وغیرہ کی اصل عبارت

مُتُون

متن (رک) کی جمع ، بہت سے متن ۔

مَیتھُن

جماع، بھوگ، ہمبستری

مِتھی

رک : میٹھی۔

مِتھی

राजा जनक

ماتْنا

مدہوش ہونا، بدمست ہونا، غرور کی وجہ سے اکڑنا

مُتَنَوِّع

مختلف نوع، قسمیں رکھنے والا، قسم قسم کا، طرح طرح کا، عجیب و غریب

مَتھا

(پارچہ بافی) ایسے ریشم کا بُنا ہوا کپڑا جس کا کیڑا کوے کو پھاڑ کر نکل گیا ہو ؛ اہنسا کے قائل ہندو فرقے اور بعض برہمن اس کو خاص رسوم کے موقعے پر استعمال کرتے ہیں ، مکنا ، مکٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِتُھن کے معانیدیکھیے

مِتُھن

mithun•मिथुन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہیئت

  • Roman
  • Urdu

مِتُھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میل، جماع، بھوگ، مشت زنی، جوڑا جوڑی (مرد، عورت کی)، توام
  • (ہیئت) آسمان کا تیسرا برج، برج جوزا جس میں ۲۵ مئی کے قریب آفتاب داخل ہوتا ہے

Urdu meaning of mithun

  • Roman
  • Urdu

  • mel, jamaa, bhog, mushtaznii, jo.Da jo.Dii (mard, aurat kii), tavaam
  • (haiyat) aasmaan ka tiisraa buraj, buraj-e-jauzaa jis me.n २५ ma.ii ke qariib aaftaab daaKhil hotaa hai

English meaning of mithun

Noun, Masculine

  • Union, junction, congress of sexes, pairing, male and female, the zodiac sign of Gemini.

मिथुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्त्री और पुरुष का युग्म, नर और मादा का जोड़ा
  • संभोग, समागम, मैथुन
  • (ज्योतिष) बारह राशियों में तीसरी राशि
  • आकाश में तीसरा नक्षत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِتُھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِتُھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone