تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَطْلَعِ ثانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلَعِ ثانی کے معانیدیکھیے
مَطْلَعِ ثانی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (شاعری) قصیدے یا غزل میں مطلع کے بعد اگر دوسرا مطلع بھی کہا جائے تو اسے مطلع ثانی کہتے ہیں؛ حسن ِمطلع بھی
شعر
ہوں گے قائل وہ ابھی مطلع ثانی سن کر
جو تجلی میں یہ کہتے ہیں کہ تکرار نہیں
English meaning of matla'-e-saanii
Noun, Masculine
- second opening couplet of a ghazal
मतला'-ए-सानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ग़ज़ल का दूसरा आरंभिक शेर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَطْلَعِ ثانی)
مَطْلَعِ ثانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔