تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتْوالی کودوں" کے متعقلہ نتائج

مَتْوالی

ایک دوسرے کے بعد آنے والا، پے در پے، مسلسل، پیہم

مَتْوالی کودوں

ایک قسم کی کودوں (چاول جیسا ایک سخت اور باریک غلہ)، جس میں سمیت آجاتی ہے اور اس کا کھانے والا باؤلا ہوجاتا ہے

مَتْوالی گَھٹا

گھنگھور گھٹا ، مست کالے بادل ۔

مَتْوالا

وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر

مَتْوالے

متوالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُتَوَلّی

۱۔ انتظام کرنے والا ، مہتمم ۔

مُطاوَلَہ

طویل ، لمبے ، زیادہ عرصے تک رہنے والے ۔

مُطَولَہ

طول دیا گیا ، لمبا ؛ طویل ، دراز

مَتْوالے کی بَڑ

شرابی کی سی گفتگو جس کا سر پیر کوئی نہ ہو

جیجا کے مال پر سالی متوالی

بیگانے کے مال پر اترانا، دوسرے کے بھروسے پر اکڑنا

مَتْوالے لَگانا

پتھر لڑھکانا

مَتوالا ہونا

مست ہونا، مخمور ہونا، نشے میں دھت ہونا

کَلال کی بیٹی ڈُوبْتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

ایک شخص پر مصیبت ہے لوگ اس کو ہنسی سمجھتے ہیں

نَنْگ کی بیٹی ڈُوبتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

عزت جانا ، عزت نہ رہنا ، ساکھ ختم ہونا ۔

نِینْد کا مَتوالا

سونے کا شوقین ؛ سونے کا عادی ، نیند کا ماتا ۔

مَت کے مَتوالے

مذہب کے پابند ، مسلک یا نظریے کی اتباع کرنے والے

خَیالِ مُتَوالی

(نفسیات) مسلسل تصور ، خیال بیہم.

جیجا کے مال پَر سالے مَتْوالے

بیگانے مال پر کوئی اترائے، دوسروں کے بوتے پر شیخی مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتْوالی کودوں کے معانیدیکھیے

مَتْوالی کودوں

matvaalii-kuudo.nमतवाली-कूदों

وزن : 22222

مَتْوالی کودوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی کودوں (چاول جیسا ایک سخت اور باریک غلہ)، جس میں سمیت آجاتی ہے اور اس کا کھانے والا باؤلا ہوجاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتْوالی کودوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتْوالی کودوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone