تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَتْوالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَتْوالی کے معانیدیکھیے
مَتْوالی کے اردو معانی
صفت
- ایک دوسرے کے بعد آنے والا، پے در پے، مسلسل، پیہم
- (ریاضی) وہ عدد جو بار بار آئے
شعر
میلے میں گر نظر نہ آتا روپ کسی متوالی کا
پھیکا پھیکا رہ جاتا تہوار بھی اس دیوالی کا
دل میں چاہت ہے جو اس سانولی متوالی کی
گو مسلمان ہوں بول اٹھتا ہوں جے کالی کی
English meaning of matvaalii
Adjective
- following one after the other, successive, continued, consecutive, uninterrupted
- (Mathematics) the number that repeated consistently
मतवाली के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक दूसरे के बाद आने वाला, बारबार आनेवाला, निरंतर आने वाला, लगातार होने वाला
- (गणित) वह अंक जो बार बार आए
مَتْوالی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَتْوالی)
مَتْوالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔