Search results
Saved words
Showing results for "maTyaar"
Meaning ofSee meaning maTyaar in English, Hindi & Urdu
مَٹْیار کے اردو معانی
- (پورب) گدلا ، مکدر
- چکنی مٹی کی زمین جس میں اکثر دھان پیدا ہوتے ہیں ، وہ زمین جس میں ریت نہ ہو اور اعلیٰ درجے کی ہو
- وہ لڑکی جس کا آغاز شباب ہو ، دوشیزہ ، کنواری لڑکی ، نوجوان عورت
- (ب) امث ۔ ۱۔ (کمھاری) وہ جگہ جہاں برتن بنانے کی مٹی تیار کی جائے (ا پ و ، ۳ : ۱۷)
- (کمھاری) وہ جگہ جہاں برتن بنانے کی تیار کی جائے
Showing search results for: English meaning of matyar
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (maTyaar)
maTyaar
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone