تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹْیار" کے متعقلہ نتائج

مَٹْیار

(پورب) گدلا ، مکدر

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹْیار کے معانیدیکھیے

مَٹْیار

maTyaarमटयार

وزن : 221

موضوعات: پورب کمہاری

مَٹْیار کے اردو معانی

  • (پورب) گدلا ، مکدر
  • چکنی مٹی کی زمین جس میں اکثر دھان پیدا ہوتے ہیں ، وہ زمین جس میں ریت نہ ہو اور اعلیٰ درجے کی ہو
  • وہ لڑکی جس کا آغاز شباب ہو ، دوشیزہ ، کنواری لڑکی ، نوجوان عورت
  • (ب) امث ۔ ۱۔ (کمھاری) وہ جگہ جہاں برتن بنانے کی مٹی تیار کی جائے (ا پ و ، ۳ : ۱۷)
  • (کمھاری) وہ جگہ جہاں برتن بنانے کی تیار کی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹْیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹْیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone