تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوجَہ" کے متعقلہ نتائج

مَوجَہ

بڑی موج، بڑی لہر

مَوجَۂ بَحْر

پانی کی بڑی لہر ، سمندر کی موج جس میں جوار بھاٹا کشش قمر کی وجہ سے ہوتا ہے

مَوجَۂ نَگہَت

خوشبو کا جھونکا

مَوجَۂ صَرصَر

تیز ہوا کی لہر ، تیز ہوا کا جھونکا ؛ مراد : آندھی

مَوجَۂ تَبَسُّم

چار مَوجَہ

طوفان

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجَہ کے معانیدیکھیے

مَوجَہ

maujaमौजा

اصل: عربی

وزن : 22

مَوجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی موج، بڑی لہر
  • اصل املا 'موضع' ہے، گاؤں، قصبہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَوضَع

(کسی شے کے) رکھے جانے کی جگہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mauja

Noun, Masculine

  • big wave
  • the original word is 'Mauza' village, town

मौजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • असली 'मौज़ा' है गाँव, ग्राम
  • बड़ी मौज, बड़ी लहर

مَوجَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone