تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوجُودْگی" کے متعقلہ نتائج

مَوجُودْگی

موجود ہونا، حاضر باشی، حاضری، حضوری، ہست، سامنا

مَوجُودَگی میں

موجود ہوتے ہوئے، معیت میں، روبرو، سامنے

عَدَم مَوجُودْگی

غیر حاضری، موجود نہ ہونا، پس غیبت

غَیْر مَوجُودْگی

غیر حاضری، ناموجودگی

نا موجودگی

غیر موجودگی، موجود نہ ہونا، غیر حاضری، سامنے نہ ہونا

موجودی

موجود ہونا، پایا جانا (موجودگی جو زیادہ مستعمل ہے)

مَوجُود

وجود میں لایا ہوا، پیدا شدہ، عالم وجود میں آیا ہوا

مَوجُودَہ

زمانہ حال کا، عہد حاضر، حالیہ، اب کا، اس وقت کا، حاضر

مَولُودی

مولود سے منسوب یا متعلق، مولود شریف پڑھنے والا شخص، مولود خواں

نا مَوجُود

جو موجود نہ ہو، ناپیدا نیز غائب، اوجھل، معدوم، جس کا وجود نہ ہو

یا موجود

(فقیروں کی صدا) مراد: اے اللہ تعالیٰ

مَوجُود رَہنا

پاس رہنا، سامنے رہنا، زندہ رہنا، سلامت ہونا، برقرار رہنا

لا مَوجُود

موجود نہ ہو، غائب، نابود (موجود کی ضد)

مَوجُود کَرنا

حاضر کرنا، روبرو پیش کرنا

مَوجُود ہونا

پایا جانا ، مضمر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجُودْگی کے معانیدیکھیے

مَوجُودْگی

maujuudgii•मौजूदगी

وزن : 2212

اشتقاق: وَجَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَوجُودْگی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • موجود ہونا، حاضر باشی، حاضری، حضوری، ہست، سامنا

شعر

Urdu meaning of maujuudgii

  • Roman
  • Urdu

  • maujuud honaa, haazirbaashii, haazirii, huzuurii, hasat, saamnaa

English meaning of maujuudgii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

मौजूदगी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मौजूद होने की अवस्था या भाव, उपस्थिति, मौजूद होना, सामना, हाज़िरी

مَوجُودْگی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوجُودْگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوجُودْگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone