تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَولُود" کے متعقلہ نتائج

مَولُود

پیدہ شدہ ، جو پیدا ہوا ہو ، زائیدہ ، تولد شدہ

مَولُود ہونا

تولد ہونا ، پیدا ہونا ، عدم سے ہستی میں آنا

مَولُود نامَہ

وہ کتاب یا مضمون وغیرہ جس میں کسی کی پیدائش کا حال درج کیا جائے، ولادت نامہ

مَولُودی

مولود سے منسوب یا متعلق، مولود شریف پڑھنے والا شخص، مولود خواں

مَولُودِیا

مولود (رک) سے منسوب یا متعلق ، مولود شریف پڑھنے والا ، مولودی ، مولود خواں ؛ (مجازا ً) درویش ، قلندر ، جو ہم راہ جنازے کے بلند آواز سے کلمہ پڑھتا چلے ۔

مَولُودِ کَعبَہ

حرم شریف یعنی کعبے میں پیدا ہونے والا ؛ مراد : حضرت علی کرم اللہ وجہ ‘ ۔

مَولُود آنا

وجود میں آنے کا وقت آنا ، خصوصاً حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا دنیا میں تشریف لانے کا زمانہ یا دن ہونا ۔

مَولُودِ بَیتُ اللہ

رک : مولود ِ کعبہ

مَولُود کَرنا

محفل ِمیلاد منعقد کرنا ، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر ِمبارک کی محفل یا جلسہ کرنا ۔

مَولُود خواں

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی پیدائش کا بیان (نثر و نظم میں) پڑھنے والا شخص ۔

مَولُود شَرِیف

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر کی محفل یا بیان، میلاد رسول مقبول صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا جلسہ

مَولُود خوانی

مولود خواں (رک) کا کام یا منصب ، مولود پڑھنے کا عمل ۔

مَولُود شَرِیف پَڑھنا

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کا بیان نثر یا نظم میں پڑھنا ، مولود خوانی کرنا ۔

مَولُودِ حَرَم

رک : مولود ِ کعبہ

مَولُودی نِسبَت

منگنی یا نسبت جو پیدائش سے منسوب یا موسوم ہو ، ٹھیکرے کی مانگ ۔

عِیدِ مَولُود

بارھویں تاریخ الاوّل خوی مناتے ہیں

اِحْکامِ طالَعِ مَولُود

نَو مَولُود

وہ (بچہ) جو ابھی پیدا ہوا ہو، نیا تولد شدہ، جس کی ابھی ابھی ولادت ہوئی ہو، نوزائیدہ

نا مَولُود

(قبالت) بچہ جو ابھی رحم میں ہو ، پیدا نہ ہوا ہو ۔

نَبِی مَولُود

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی پیدائش کا دن، میلاد النبیؐ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَولُود کے معانیدیکھیے

مَولُود

mauluudमौलूद

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: وَلَدَ

مَولُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیدہ شدہ ، جو پیدا ہوا ہو ، زائیدہ ، تولد شدہ
  • پیدائش کا دن ، وقت ِولادت ، پیدا ہونے کا زمانہ ؛ پیدائش ۔
  • بیٹا ، لڑکا ، بچہ
  • حضرت رسالت پناہ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت باکرامت کا بیان نیز حضرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کے ذکر اور ثنا کے لیے منعقد ہونے والی مجلس ، میلاد کی محفل ، مجلس میلاد ۔
  • آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی پیدائش کا دن ، حضورؐ کا یوم پیدائش ۔
  • میلاد کا بیان ، میلادالنبیؐ ، وہ کتاب جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کا ذکر ہو
  • وہ اشعار جو میت (جنازے) کے آگے پڑھے جاتے ہیں
  • ولادت کی جگہ ، جائے پیدائش
  • ۔(ع۔ فارسیوں نے بجائے مولُدْ ومیلاد کے استعمال کیا ہے۔ ؎ مذکر۔ ۱۔جنا ہوا۔ زائیدہ۔ وہ بچّہ جو پیدا ہوا ہو۔ ۲۔پیدا ہونے کا وقت۔ پیدائش کا دن۔ میلاد۔ ۳۔بیٹا۔ پسر۔ فرزند۔ پوٗت۔ ۴۔وہ مجلس جس میں حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ ولسم کی ولادت باسعادت کا بیان کیا ج
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mauluud

Noun, Masculine

  • baby, infant
  • celebration of the anniversary of Prophet Muhammad's birth

Adjective

  • born

मौलूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो अशआर जो मय्यत (जनाज़े) के आगे जाते हैं
  • ۔(ए। फ़ारसियों ने बजाय मोलुद॒ वमीलाद के इस्तिमाल किया है। मुज़क्कर। १।जना हुआ। ज़ाईदा। वो बच्चा जो पैदा हुआ हो। २।पैदा होने का वक़्त। पैदाइश का दिन। मीलाद। ३।बेटा। पिसर। फ़र्ज़ंद। पोॗत। ४।वो मजलिस जिस में हज़रत मुहम्मद मुस्तफ़ा सिल्ली अल्लाह अलैहि वलसम की विलादत बासआदत का बयान किया ज
  • आँहज़रत सिल्ली अल्लाह अलैहि वालहा वसल्लम की पैदाइश का दिन, हज़ोरऐ का यौम-ए-पैदाइश
  • पैदा शूदा, जो पैदा हुआ हो, ज़ाईदा, तव्वुलुद शुदा
  • पैदाइश का दिन, वक़्त इवलादत, पैदा होने का ज़माना , पैदाइश
  • बेटा, लड़का, बच्चा
  • बालक, शिशु, नवजात बच्चा, मीलाद
  • मीलाद का बयान, मीलाद उन्नबी(सल), वो किताब जिस में आँहज़रत सिल्ली अल्लाह अलैहि वालहा वसल्लम की विलादत का ज़िक्र हो
  • विलादत की जगह, जाये पैदाइश
  • हज़रत रिसालत पनाह सिल्ली अल्लाह अलैहि वालहा वसल्लम की विलादत बाक़िर उम्मत का बयान नीज़ हज़रत रसूल अल्लाह सिल्ली अल्लाह अलैहि वालहा वसल्लम के ज़िक्र और सना के लिए मुनाक़िद होने वाली मजलिस, मीलाद की महफ़िल, मजलिस मीलाद

مَولُود کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَولُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَولُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words