تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوشُور" کے متعقلہ نتائج

مَوشُور

(طبیعیات) وہ جسم جو درمیان سطح قاعدہ اور سطح بالائی کے (جو متشابہہ اور متوازی ہوں) واقع ہو ، تین یا زیادہ ضلعوں والا بلوریں جسم ؛ قلم ؛ منشور (Prism) ۔

مَوشُورِ مُرَبَّعی

(طبیعیات) وہ جسم موشور جو قاعدہ میں مربع یعنی چار متوازی الاضلاع ہو

مَوشُورِ مُدَوَّر

(طبیعیات) وہ جسم موشور (رک) جس کی سطح قاعدہ اور سطح بالائی کا درمیانی حصہ گول ہو ، استوانہ ۔

مَوشُورِ مُثَلَّثی

(طبیعیات) وہ جسم موشور جو قاعدے میں مثلث ہو اس میں سے شعاع گزارنے سے سات رنگ منعکس ہوتے ہوں ، بوقلموں ۔

مَوشُورِ مُخَمَّسی

(طبیعیات) وہ جسم موشور جو قاعدے میں مخمس یعنی پانچ متوازی اضلاع پر مشتمل ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوشُور کے معانیدیکھیے

مَوشُور

maushuurमौशूर

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طبعی طب طبیعیات

مَوشُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طبیعیات) وہ جسم جو درمیان سطح قاعدہ اور سطح بالائی کے (جو متشابہہ اور متوازی ہوں) واقع ہو ، تین یا زیادہ ضلعوں والا بلوریں جسم ؛ قلم ؛ منشور (Prism) ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوشُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوشُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words