تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوالی" کے متعقلہ نتائج

مَوالی

بادشاہ، سردار، آقا، مالک

موہِلی

(ٹھگ) چور

مَوالی تَحْرِیک

(تاریخ) غلاموں کی تحریک

ہالی مَوالی

حالی مَوالی

اَہالی مَوالی

مصاحبین، متوسلین، یار دوست، نوکر چاکر

مَوالِید

مخلوق یعنی جمادات، نباتات اور حیوانات

مَوالِیدُ الْبَدَن

(طب) ارواح، اخلاط اور اعضا

مَوالِیدِ ثَلَثَہ

رک : موالید ثلاثہ

مَوالِیدِ سِہ گانَہ

تین قسم کی مخلوق جو روئے زمین پر ہے جمادات پہاڑ پتھر، نباتات یعنی درخت اور بوٹیاں وغیرہ، حیوانات کل جاندار چیزیں

مَوالِید ثَلاثَہ

مخلوق کی بنیادی تقسیم کے لحاظ سے تین قسمیں: جمادات، نباتات اور حیوانات

حوالی موالی

نوکر چاکر، ملازمین

مَعالی

اونچی جگہیں، اعلیٰ امور، اونچائیاں، بلندیاں

مَوْلیٰ

مَعْلیٰ

بلندی، اونچائی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوالی کے معانیدیکھیے

مَوالی

mavaalii•मवाली

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَوالی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادشاہ، سردار، آقا، مالک
  • دوستی رکھنے والے، یار دوست
  • حلیف نیز نوکر چاکر
  • بدمعاش، بے گھر، بے در
  • لونڈی، آزاد کردہ غلام
  • لگاتار کام کرنے والا

Urdu meaning of mavaalii

  • Roman
  • Urdu

  • baadashaah, sardaar, aaqaa, maalik
  • dostii rakhne vaale, yaar dost
  • haliif niiz naukar chaakar
  • badmaash, beghar, be dar
  • launDii, aazaad karda Gulaam
  • lagaataar kaam karne vaala

English meaning of mavaalii

Noun, Masculine

मवाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone