تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَواقِیت" کے متعقلہ نتائج

مَواقِیت

۱۔ اوقات ، مقرر کیے گئے وقت ، مقررہ اوقات

مَوقَعِیَّت

صورت حال نیز کہانی یا ڈرامے کا کوئی مقام

مَقطَع

خاتمے کا نقطہ، منتہا، انتہا و اتمام کی جگہ، آخر، شاعری: غزل یا نظم وغیرہ کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص نظم کرتا ہے

مُوَقَّتی

وقت کے مطابق ، وقتی ، میعادی ، عارضی (دائمی کے مقابل) ۔

مَقطَی

فصل کی کٹائی نیز غلے کی تقسیم

مقتے'

مَقطُوع

قطع کیا ہوا، کاٹا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا، کاٹا گیا

مُکْتا

صدف یا سیپی سے نکلنے والا ایک سفید رنگ کا قیمتی ہیرا، موتی، گوہر، لعل، مروارید

مُکتی

کسی بھی طرح کی پریشانی، جھنجھٹ سے حاصل ہونے والی نجات

مُقاطِعی

قطع کرنے والا ؛ مراد : کھولنے والا ۔

مُقاطَعَہ

کاٹنا، قطع کرنا، قطع تعلق، ترک تعلق، عدم تعاون، ہر قسم کے سماجی تعلقات اور لین دین بند کر دینے کا فیصلہ، تعلق نہ رکھنا، علیحدہ علیحدہ کرنا

ماقُوتی

ایک قسم کا حلوا .

مُقاطِع

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

مُقَطَّع

۱ ۔ قطع کیا ہوا ، تراشا ہوا ، کاٹا ہوا یا ترشا ہوا ، تراشیدہ ۔

مُقَطَّعَہ

عین المال سے کاٹا یا جدا کیا ہوا قطعہء آراضی ، چھوٹا مزرعہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَواقِیت کے معانیدیکھیے

مَواقِیت

mavaaqiit•मवाक़ीत

اصل: عربی

وزن : 1221

موضوعات: فقہ

اشتقاق: وَقَتَ

  • Roman
  • Urdu

مَواقِیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • ۱۔ اوقات ، مقرر کیے گئے وقت ، مقررہ اوقات
  • ۲۔ (فقہ) حج میں احرام باندھے جانے کی جگہیں ، وہ پانچ جگہیں جس سے آگے احرام باندھے بغیر گزرنا منع ہے یعنی (۱) ذوالحلیقہ (۲) ذات ِعرق (۳) حجنہ (۴) قِرن (۵) پلملم
  • ۳۔ اندازاہ لگائی ہوئی یا مقرر کی ہوئی جگہیں

Urdu meaning of mavaaqiit

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ auqaat, muqarrar ki.e ge vaqt, muqarrara auqaat
  • ۲۔ (fiqh) haj me.n ehraam baandhe jaane kii jaghe.n, vo paa.nch jaghe.n jis se aage ehraam baandhe bagair guzarnaa manaa hai yaanii (१) zavaalahliiqaa (२) zaat iaraq (३) hajnaa (४) kiraN (५) palamlam
  • ۳۔ andaazaah lagaa.ii hu.ii ya muqarrar kii hu.ii jaghe.n

English meaning of mavaaqiit

Noun, Feminine, Plural

  • place of promise, work time, predicted or fixed places,
  • Fiqh: places for tying ihraam in haj, five places beyond which it is forbidden to pass without tying ihraam

मवाक़ीत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • फ़िक़्ह: हज में एहराम बांधे जाने की जगहें, वो पाँच जगहें जिससे आगे एहराम बांधे बगै़र गुज़रना मना है
  • ‘मीक़ात’ का बहु., वादे के स्थान, काम के समय, अनुमान लगाई हुई या निश्चित की हुई जगहें

مَواقِیت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَواقِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَواقِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone