تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَطَّع" کے متعقلہ نتائج

مُقَطَّع

۱ ۔ قطع کیا ہوا ، تراشا ہوا ، کاٹا ہوا یا ترشا ہوا ، تراشیدہ ۔

مُقَطَّع لوگ

ثقہ افراد ۔

مُقَطَّعَہ

عین المال سے کاٹا یا جدا کیا ہوا قطعہء آراضی ، چھوٹا مزرعہ ۔

مُقَطَّع حُقُوق

جس سے واسطہ یا سروکار نہ رکھاجائے ، قطع تعلق کے لائق ۔

مُقَطَّع صُورَت

شکل و صورت سے سنجیدہ اور مہذب معلوم ہونے والا، مہذب صورت

مُقَطَّعات

وہ کلمات جو کلام پاک کے بعض سوروں کے شروع میں آئے ہیں، ان کے حروف کو الگ الگ پڑھا جاتا ہے اور ان کے معنی اور تفسیر نہیں بتائی گئی‏، جیسے: الٓم ، یٰسین، الٓمص، حم عسق، کھٰیعصٰ وغیرہ، حروف مقطعات

مُقَطَّع چُقَطَّع

بنے سنورے، ایسا شخص جو اپنے آپ کو وضع اور لباس سے سنجیدہ اور مقدس ظاہر کرے اور اس کے لیے داڑھی مونچھ وغیرہ ثقہ لوگوں کی طرح رکھے، بنا ہوا مقدس، مولویانہ وضع رکھنے والا، بزرگانہ یا بردبارانہ انداز رکھنے والا

مُقَطَّع چُقَطَّع ہونا

وضع داری ظاہر کرنا ، وضع دار ظاہر کرنا ۔

مُقَطَّع داڑھی

شرع کے مطابق تراشی ہوئی لمبی داڑھی، ثقہ حضرات کی سی داڑھی

مِیر مُقَطَّع

(استہزائیہ) رک : میر مخادین ، جو خود کو بہت لیے دیے رہے اور مقطع و مہذب ظاہر کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَطَّع کے معانیدیکھیے

مُقَطَّع

muqatta'मुक़त्ता'

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: قَطَعَ

مُقَطَّع کے اردو معانی

صفت

  • ۱ ۔ قطع کیا ہوا ، تراشا ہوا ، کاٹا ہوا یا ترشا ہوا ، تراشیدہ ۔
  • ۲ ۔ تراش کے درست کیا ہوا ، آراستہ کیا ہوا ۔
  • ۳ ۔ مہذب ، شایستہ ، سنجیدہ ، ثقہ ۔

English meaning of muqatta'

Adjective

मुक़त्ता' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शिष्ट, संस्कृत, शाइस्ता, मुहज़्ज़ब
  • छाँटा तराशा हुआ, तराश के ठीक किया हुआ, जिसकी डाढ़ो तर्शी हुई हो, ठीक तरह से काट-छाँटकर बनाया हुआ, कतरा या काटा हुआ

مُقَطَّع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَطَّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَطَّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone