تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزا تو یہ ہے" کے متعقلہ نتائج

مَزا تو یہ ہے

لطف اس بات میں ہے ، مزے کی بات تو یہ ہے ، عجیب بات تو یہ ہے ۔

سَچ تو یہ ہے

حقیقت یہ ہے، سچ بات یہ ہے

مَزَہ تو یہ ہے

لطف اس میں ہے ، لطف کی یہ بات ہے ، عجیب بات یہ ہے ۔

حَق تو یہ ہے

سچ بات یہ ہے

واقِعَہ تو یہ ہے

رک : واقعہ یہ ہے ۔

یِہ بات تو ہے

رک: یہ بات ہے ، یہ بات ٹھیک ہے ، یہ بات سچ ہے (کسی بات کی تصدیق کے لیے مستعمل)

مَزے کی بات تو یہ ہے

دل چسپ بات ، مقام حیرت ، تعجب کا مقام ، لطف کی بات

کُچْھ خَلَل تو ہے جِس سے یہ خَلَل ہے

اس نقص کی کوئی وجہ ہے

رونا تو یہ ہے

افسوس تو اس بات کا ہے ، فکر تو یہ ہے.

بات تو یہ ہے

اصلیت یہ ہے، حقیقت یہ ہے

وہ راہ تُمہاری ہے تو یہ راہ ہَماری

۔ بے پروائی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں۔؎

وہ راہ تُمھاری ہے تو یہ راہ ہَماری

ہماراتمھارا کوئی تعلق نہیں ، بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل ۔

یِہ ٹانْگ کھولو تو لاج ہے وہ ٹانْگ کھولو تو لاج ہے

جب دونوں باتوں میں بدنامی اور رسوائی ہو اس وقت مستعمل ہے یعنی دونوں طرح بدنامی ہے ۔

جَب خُدا دینے پَر آتا ہے تَو یہ نَہِیں پُوچْھتا کہ تُو کَون ہے

خدا کی بخشش کمینے اور شرف پر برابر ہوتی ہے

یِہ ٹانْگ کھولُوں تو لاج ہے وہ ٹانْگ کھولُوں تو لاج ہے

جب دونوں باتوں میں بدنامی اور رسوائی ہو اس وقت مستعمل ہے یعنی دونوں طرح بدنامی ہے ۔

یِہ بَچَن میرا ٹِھیک ہے سانچ اسے تو مان، مَرے بِنا چُھوٹے نَہیں جی سے بھونڈی جان

میری اس بات کو درست سمجھ کہ بری عادت موت کے بغیر نہیں چھوٹتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزا تو یہ ہے کے معانیدیکھیے

مَزا تو یہ ہے

mazaa to ye haiमज़ा तो ये है

عبارت

مَزا تو یہ ہے کے اردو معانی

  • لطف اس بات میں ہے ، مزے کی بات تو یہ ہے ، عجیب بات تو یہ ہے ۔

मज़ा तो ये है के हिंदी अर्थ

  • लुतफ़ इस बात में है, मज़े की बात तो ये है, अजीब बात तो ये है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزا تو یہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزا تو یہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words