تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزے کی بات تو یہ ہے" کے متعقلہ نتائج

مَزے کی بات تو یہ ہے

دل چسپ بات ، مقام حیرت ، تعجب کا مقام ، لطف کی بات

یِہ بات تو ہے

رک: یہ بات ہے ، یہ بات ٹھیک ہے ، یہ بات سچ ہے (کسی بات کی تصدیق کے لیے مستعمل)

کَیا مَزے کی بات ہے

کس قدر حیرت انگیز ہے، کس قدر پُر لطف بات ہے

یِہ قِسْمَت کی بات ہے

بد نصیبی، محرومی اور مایوسی کی جگہ مستعمل، بدقسمتی کا کنایہ، غم اور خوشی قسمت سے ہوتی ہے، یہ بدقسمتی ہے

بات تو یہ ہے

اصلیت یہ ہے، حقیقت یہ ہے

سِڑی ہے تو کیا بات ٹِھکانے کی کَہْتا ہے

ہے تو بیوقوف مگر بات ٹھکانے کی کہتا ہے

یِہ آپ کے فَرمانے کی بات ہے

کوئی غلط یا ناجائز بات کہے تو بطور تنبیہہ کہتے ہیں

ہَے تو سِڑی مگَر بات پَتے کی کَہتا ہے

ہے تو بے وقعت یا پاگل مگر بات صحیح کر رہا ہے، تجربہ کار تو ہے مگر بے وقعت ہے

آپ کے فَرمْانے کی یِہ بات ہَے

ایسا کہنا آپ کو زیب نہیں دیتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزے کی بات تو یہ ہے کے معانیدیکھیے

مَزے کی بات تو یہ ہے

maze kii baat to ye haiमज़े की बात तो ये है

عبارت

مَزے کی بات تو یہ ہے کے اردو معانی

  • دل چسپ بات ، مقام حیرت ، تعجب کا مقام ، لطف کی بات

मज़े की बात तो ये है के हिंदी अर्थ

  • रोचक बात, अद्भुत स्थान, आश्चर्य का स्थान, आनंद की बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزے کی بات تو یہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزے کی بات تو یہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone