تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذاہِب" کے متعقلہ نتائج

مَشارب

مشرب کی جمع، پانی پینے کی جگہ، پینے کی جگہ

مَشْرَب

دین، مذہب، ملت، آئین، مسلک

مَشْرُوب

پینے کے لائق رقیق چیز، پینے کی چیز، شربت وغیرہ

مَشْرُوب فَروش

شربت بیچنے والا ، ٹھنڈائی فروش ۔

مَشْرُوب خورْدَگی

شربت پینا ، مشروب استعمال کرنا ۔

مَشْرُوب پِینا

شربت پینا ، کوئی شربت استعمال کرنا ۔

مَشْرَبِ عِلْم

علم کا راستہ ، تعلیم کے اُصول ۔

مَشْرَبی

مشرب سے متعلق، مذہبی، دینی، دین سے متعلق، مسلکی

مُشَاہَرَہ بِالْمُقْطَع

کل روپیہ جو کسی کام کے لیے دینے کے واسطے مقرر کیا جائے، یک مشت معاوضہ

مَشْرَب رِنْدی

رندی کا طریقہ، پینے کا انداز یا دستور

مَشْرَبَہ

کمرہ، کوٹھری

مِشْرَبَہ

پینے کا برتن، گلاس، کوزہ، پیالہ

مُشارَبَہ

آپس میں پینے پلانے کا عمل۔

مَشْرَباً

ازروئے مشرب ، مشرب یا مسلک کی رُو سے ۔

مَشْرُوبات

وہ چیزیں جو پی جاتی ہیں، پینے کے لائق چیزیں

مُشارَبَت

کسی کے ساتھ مل کر پینا ، آپس میں مل کر پینا پلانا ۔

مَسَہْری بِچھانا

رک : مسہری لگانا ۔

مَشْرَب رِنْدانَہ

رندوں کی طرح کا طریقہ، رندوں کی سی باتیں، شرابیوں والا انداز

مُشاعَرَہ باز

بہت مشاعرے پڑھنے والا ، مشاعروں میں بہت شرکت کرنے والا (شاعر) ۔

مُشاعَرَہ بازی

مشاعروں میں بہت شرکت کرنا، بہت مشاعرے پڑھنا۔

مُعاشَرَہ بیزاری

اجتماعی زندگی سے بیزار ہونا ، ماحول سے اُکتا جانے کا عمل ۔

وَفا مَشْرَب

وہ جس کا عقیدہ وفا پر ہو

آزاد مَشرَب

جس كا كسی مذہب و مسلک سے تعلق نہ ہو، غیر متعصب، رسوم و قیود كی پابندی نہ كرنے والا

وَسِیع مَشرَب

رک : وسیع المشرب ۔

تَخْوِیفِ مَشْرَب

خوف دلانے عالے پیشہ ور لوگ.

وَسِیع المَشرَب

آزاد خیال، روشن ضمیر، کھلے ذہن کا، جو اپنے مشرب کے علاوہ دوسروں کے مشرب کو گوارا کرسکے، دوسروں کے مسلک کے لیے دل میں گنجائش رکھنے والا روادار نیز جس کے مسلک میں وسعت ہوں

مُحَبَّت مَشْرَب

محبت کا طور طریق رکھنے والا، محبت شعار

بَد مَشْرَب

صحبت بد میں رہنے والا، بد مسلک، بد مذہب

خُدا مَشْرَب

پارسا ، زاہد.

طِفْل مَشْرَب

کشادہ مشرب

صاف، کھرا، صاف دل

صاف مَشْرَب

بے لوث مسلک رکھنے والا ، نیک اطوار.

صَفا مَشْرَب

پاک طینت، صاف دل

قَیس مَشْرَب

عاشقانہ مزاج رکھنے والا ، قیس کا ہم مزاج ؛ مراد : عاشق .

صُوفی مَشْرَب

رک : صوفی مذہب ، صوفیانہ مسلک ، صوفیانہ طرز.

صافی مَشْرَب

صاف دل ، پاکیزہ خُو ، جس کا مسلک صفائے قلب ہو.

وُسعَت مَشرَب

مختلف عقیدے، دین یا مذہب کے لیے گنجائش رکھنے کی کیفیت، مسلک میں فراخی ہونے کی حالت، دوسرے عقائد کو برداشت کرنے کی حالت یا کیفیت، مسلک کی فراخی

خِضْرِیُ المَشْرَب

صُوفیہ اِسلام کا ایک فرقہ خضری المشربِ کہلاتا ہے یہ لوگ بزعم خود بلاواسط جناب خِضر سے علم لدنی حاصل کرتے ہیں اور انہیں کی طرح خلق خُدا کے بِگڑے ہوئے کام سنوارتے ہیں

ہَم مَذْہَب، ہَم مَشْرَب

۔(ف) ایک ہی مذہب کا ہم ملت۔

شَہادَتِ مَشْرَب

رَنْگِیں مَشْرَب

رن٘د مَشْرَب

جو اپنی روش، طریقے یا مذہب کے اعتبار سے رند ہو، شرابی، آزاد، بے دین

سُبُک مَشْرَب

اوچھا ، کمینہ .

لا مَشْرَب

جس کا کوئی مشرب نہ ہو ، بے مسلک ، بے عقیدہ بے دین ؛ مراد : لامذہب .

کَم مَشْرَب

کم پینے والا ؛ ایسا شخص جو شراب کم پیے .

ہم مشرب

ایک عقیدے کے پیروکار، ایک جیسے عقیدے والے، ساتھ پینے والے

یاس مَشرَب

مایوسی اور ناامیدی جس کا شعار ہو ؛ یاسیت زدہ ؛ ناامید ۔

حَکِیمِ مَشْرَب

طبیع یا مزاج کے لحاظ سے حکیم ، حکیمانہ طبیعت رکھنے والا

جامَۂ مَشْرُوب

شرابی کا لباس ، شراب میں ڈوبا یا تر کیا ہوا لباس ، (مجازاً) پیئے ہوئے آدمی کا لباس.

جِنْسِیَت مَشرَب

ایک ہی انداز کا ، ایک مذہب کا نیز ایک نظریے کے حامل ، ہم خیال ، ہم مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذاہِب کے معانیدیکھیے

مَذاہِب

mazaahibमज़ाहिब

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَذہَب

دیکھیے: مَذہَب

مَذاہِب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بہت سے مذہب، ادیان
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mazaahib

Noun, Masculine, Plural

  • religions, creeds

मज़ाहिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • धर्मसमूह, धर्मों का संग्रह, अनेक धर्म

مَذاہِب کے مترادفات

مَذاہِب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذاہِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذاہِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone