تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزامِیر" کے متعقلہ نتائج

مَزامِیر

منھ کے باجے، مرلیاں، عبرانی بانسریاں یا سارنگیاں، الغوزے وغیرہ

مَزامِیر سازی

ساز بنانے کی صنعت ۔

مَزامِیر داؤُد

حضرت داؤد علیہ السلام کی دعاؤں کا مجموعہ، کتاب زبور

تَحْرِیمِ مَزامِیر

آلات موسیقی کے حرام ہونے کا حکم .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزامِیر کے معانیدیکھیے

مَزامِیر

mazaamiirमज़ामीर

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: مِزمار

موضوعات: آلات موسیقی

اشتقاق: زَمَرَ

مَزامِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • منھ کے باجے، مرلیاں، عبرانی بانسریاں یا سارنگیاں، الغوزے وغیرہ
  • (مجازاً) مطربوں کے سب ساز
  • راگ، گیت، نغمے
  • بھجن، مناجات، وہ دعائیں جو راگ میں گائی جائیں
  • حضرت داؤد علیہ السلام کے اشعار (بعض نے حضرت سلیمان کا راگ یا لحن بھی لکھا ہے)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mazaamiir

Noun, Feminine, Plural

  • flutes and other musical instruments played by mouth, psalms, canticles, peasant
  • (Metaphorically) all type of musical instruments
  • songs, lyrics
  • psalms
  • canticles

मज़ामीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • मुँह के बाजे, बाँसुरियाँ, बंसियाँ
  • (लाक्षणिक) बजाने वाले सभी बाजे
  • राग, गीत, नग़मे
  • भजन, मुनाजात, वह दुआएं जो मधुर स्वर या लै में गाई जाएं
  • पैग़म्बर दाऊद की कविताएं (कुछ लोगों ने पैग़म्बर सुलैमान का राग भी लिखा है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزامِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزامِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone