تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میدِنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں میدِنی کے معانیدیکھیے
میدِنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زمین، دھرتی، پرتھوی، ارض، بھوم
- وہ زمین جس پر پاپیادہ چل کر کسی مقدس مقام کو جاتے ہیں
- جاتریوں یا زائرین کا گروہ جو پاپیادہ چل کر کسی مقدس مقام کو جاتا ہے، قافلہ، کارواں
- حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار کے زائرین کا قافلہ
- تاریخ اور مقام معین پر سال میں ایک بار تماشائیوں اور دکان داروں کا ہجوم
- میلے کا تماشائی یا سیلانی نیز میلا
English meaning of medinii
Noun, Feminine
- the earth
- land, soil, ground, country, landed property
- a body of pilgrims going to visit the tomb of a saint
मेदिनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पृथ्वी।
- मेदा।
- मेदा
- भूमि; पृथ्वी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (میدِنی)
میدِنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔