تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاروانی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کاروانی کَرنا

قافلے یا قافلوں کے ساتھ چلنا ، کارواں کے ہمراہ چلنا ، قافلے میں شامل لوگوں کے ساتھ چلنا.

کاررَوائی کَرنا

کام چلانا، کام نکالنا

ضابِطے کی کارْرَوائی کَرنا

take procedural measures, act according to rules

قَرِینَہ کَرنا

ڈھن٘گ اپنانا ؛ انداز اختیار کرنا ؛ طریقہ وضع کرنا.

قَرِین کَرنا

(بٹیر بازی) بٹیر کو رام کرنے کے لیے مٹھیانے یا بٹیر کو ہلانے اور اس کی وحشت کھونے کو مٹھی میں پکڑ کر ہلاتے رہنا.

قَرْنا کَرانا

اعلان کے لیے تُرہی بجوانا.

قِران کَرْنا

دو سیاروں کا ایک برج میں ملنا

قُرْآن قُرْآنی

قرآن (رک) سے منسوب یا متعلق.

قَرْنہا قَرْن

صدیوں سے، سالوں سے، مدّتِ دراز سے

کرنا

راہ نکالنا، بند و بست کرنا، انتظام کرنا

کَرْنی

جھاڑو

کَرْناں

رک : ,, کرنا ،، (۱) .

کِیا کَرْنا

علی الاتّصال یا ہمیشہ کوئی کام کرنا

کَیا کَرْنا

کوئی قصور نہیں، کوئی خطا نہیں، کچھ نہیں کیا

ہُو کرنا

ڈر کر چیخنا، چیخ کر بھاگ جانا نیز ہو کی آواز نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاروانی کَرنا کے معانیدیکھیے

کاروانی کَرنا

kaarvaanii karnaa•कारवानी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کاروانی کَرنا کے اردو معانی

  • قافلے یا قافلوں کے ساتھ چلنا ، کارواں کے ہمراہ چلنا ، قافلے میں شامل لوگوں کے ساتھ چلنا.

Urdu meaning of kaarvaanii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qaafile ya qaafilo.n ke saath chalnaa, kaarvaa.n ke hamraah chalnaa, qaafile me.n shaamil logo.n ke saath chalnaa

कारवानी करना के हिंदी अर्थ

  • क़ाफ़िले या क़ाफ़िलों के साथ चलना, कारवां के हमराह चलना, क़ाफ़िले में शामिल लोगों के साथ चलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاروانی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاروانی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone