تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مہمان ہونا" کے متعقلہ نتائج

مہمان ہونا

کسی کے ہاں قیام کرنا، عارضی طور پر کہیں ٹھہرنا، ناپائیدار ہونا، عارضی ہونا، بے ثبات ہونا

خُدا کا مِہْمان ہونا

کھانے کو کچھ نہ ہونا.

ناخواندَہ مِہمان ہونا

بے طلب پہنچنا، بن بلائے پہنچنا، کسی تقریب وغیرہ میں بغیر دعوت کے پہنچنا

کوئی پَل کا مِہمان ہونا

کوئی آن کا مِہمان ہونا

کوئی دَم کا مِہمان ہونا

قریب المرگ ہونا، نزع کے عالم میں ہونا

کُچْھ دیر کی مِہْمان ہونا

قریب المرگ ہونا ؛ چند دنوں یا لمحوں کی زندگی ہونا.

کُچھ دیر کا مِہمان ہونا

چَنْد دِن کا مِہْمان ہونا

مرنے کے قریب ہونا

گَھڑی ساعَت کا مِہْمان ہونا

مرنے کے قریب ہونا، جاں کنی میں ہونا، چند ساعت زندہ رہنا، تھوڑی دیر کی زندگی باقی رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مہمان ہونا کے معانیدیکھیے

مہمان ہونا

mehmaan honaaमेहमान होना

اصل: فارسی

مادہ: مِہْمان

مہمان ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی کے ہاں قیام کرنا، عارضی طور پر کہیں ٹھہرنا، ناپائیدار ہونا، عارضی ہونا، بے ثبات ہونا

English meaning of mehmaan honaa

Compound Verb

  • to stay somewhere, to stay temporarily, stay at someone's home for a few days, to be unsustainable, to be unstable

मेहमान होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी के हाँ ठहरना, आरज़ी तौर पर कहीं ठहरना, कहीं अस्थायी रूप से रहना, कुछ दिनों के लिए किसी के घर रहना, अरक्षणीय होना, अस्थिर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مہمان ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مہمان ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words