تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میل کھانا" کے متعقلہ نتائج

میل کھانا

مناسب یا مطابق ہونا، موزوں ہونا، رنگ، صفت، انداز وغیرہ میں یکساں ہونا، ملتا جلتا ہونا، ہم آہنگ ہونا

تال میل کھانا

تال کا سر کے ساتھ مل جانا ؛ باہم اتفاق ہونا ؛ اتحاد ہونا ، میل جول ہونا ؛ مناسب ہونا ، موزوں ہونا.

مالا کَنا

زہریلی مکڑی کی ایک قسم جس کے کاٹنے سے بے ہوشی طاری ہوتی ہے ، کاٹی ہوئی جگہ سرخ ہو کر پھٹ جاتی ہے ، اس کے زہر کی کوئی دوا نہیں

مال کھانا

مال چکھنا

مَلائِیاں کھانا

ملائیاں اُڑانا

کان مَیلیا

کان کے معمولی مرض کی دیکھ بھال کرنے اور میل نکالنے والا شخص، کان کار

کَن مَیلا

کان کی صفائی کرنے والا.

کان کا مَیل

وہ گندگی جو کان کے اندر جمع ہوجاتی ہے

کَن مَیلیا

وہ شخص جس کا پیشہ لوگوں کے کانوں کا میل نکالنا ہو، کان کی صفائی کرنے والا

کَن مَیل

کان کا میل.

مُنہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا

کان کا مَیل نِکَلوانا

۔کان صاف کرانا۔ ۲۔(کنایۃً) سماعت کا علاج کرانا۔

کَون کھیت کی مُولی ہو

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

کُتْیا چوروں مِل گَئی تو پَہْرا دیوے کَون

گَنْگا کے میلے میں چَکّی کو کَون پُوچھے

بڑے لوگوں کے مجمع میں ادنیٰ کی کون سنتا ہے ؛ بے محل اور بے موقع کام کی قدر نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں میل کھانا کے معانیدیکھیے

میل کھانا

mel khaanaa•मेल खाना

محاورہ

موضوعات: جنگلات

  • Roman
  • Urdu

میل کھانا کے اردو معانی

  • مناسب یا مطابق ہونا، موزوں ہونا، رنگ، صفت، انداز وغیرہ میں یکساں ہونا، ملتا جلتا ہونا، ہم آہنگ ہونا
  • سازگار ہونا، کارآمد ہونا
  • متفق ہونا، متحد ہونا، راضی ہونا
  • ملنا، گھل جانا، ایک چیز کا دوسری چیز میں مل جانا، آمیزہ ہوجانا

Urdu meaning of mel khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • munaasib ya mutaabiq honaa, mauzuu.n honaa, rang, sifat, andaaz vaGaira me.n yaksaa.n honaa, miltaa jultaa honaa, ham aahang honaa
  • saazgaar honaa, kaaraamad honaa
  • muttfiq honaa, muttahid honaa, raazii honaa
  • milnaa, ghul jaana, ek chiiz ka duusrii chiiz me.n mil jaana, aamezaah hojaana

English meaning of mel khaanaa

  • be in harmony (with), match, be appropriate, be in accord with

मेल खाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ मुनासिब या मुताबिक़ होना, मौज़ूं होना, रंग, सिफ़त, अंदाज़ वग़ैरा में यकसाँ होना, मिलता-जुलता होना, हम-आहंग होना
  • ۲۔ साज़गार होना, कारा॓मद होना
  • ۳۔ मुत्तफ़िक़ होना, मुत्तहिद होना, राज़ी होना
  • ۴۔ मिलना, घुल जाना, एक चीज़ का दूसरी चीज़ में मिल जाना, आमेज़ाह होजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میل کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میل کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone