تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَون کھیت کی مُولی ہو" کے متعقلہ نتائج

کَون کھیت کی مُولی ہو

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

کَون کھیت کی مُولی ہے

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

کِس کھیت کی مُولی ہو

میرے سامنے تم کیا بیچتے ہو، تم کوئی حقیقت نہیں رکھتے .

تم کس کھیت کی مُولی ہو

تمہاری کیا حیثیت ہے، تمہاری حقیقت کیا ہے

کِس کھیت کی مُولی ہَے

۔دیکھو کس باغ کا بتھوا ہے۔ ؎

یِہ کِس کھیت کی مُولی ہے

جس کے بارے کچھ بھی معلوم نہ ہو، جو بے حیثیت ہو، جو اپنی شناخت نہ رکھے، یہ بے حقیقت ہے

ہَم کِس کھیت کی مُولی ہَیں

ہماری کیا حیثیت ہے ، ہمارا کیا زور ہے ، ہماری کون سنتا ہے ۔

کِس باغ کی مُولی ہو

میرے سامنے تم کیا بیچتے ہو، تم کوئی حقیقت نہیں رکھتے .

کَون سے مَرْض کی دَوا ہو

کس کام کے ہو، بڑے نکَمے ہو ، بے مصرف آدمی ہو

کسی نے یہ بھی نہ پوچھا کہ تم کس باغ کی مُولی ہو

کسی نے پروا بھی نہ کی، راستے محفوظ ہیں کہیں لوٹ مار نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَون کھیت کی مُولی ہو کے معانیدیکھیے

کَون کھیت کی مُولی ہو

kaun khet kii muulii hoकौन खेत की मूली हो

کَون کھیت کی مُولی ہو کے اردو معانی

  • رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

कौन खेत की मूली हो के हिंदी अर्थ

  • रुक : किस खेत की मूली हो, निहायत बेहक़ीक़त हो, बेवक़ार और बेहैसियत हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَون کھیت کی مُولی ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَون کھیت کی مُولی ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words