تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں چُٹ٘کی لینا" کے متعقلہ نتائج

میں چُٹ٘کی لینا

مُن٘ہ میں تِنکا لینا

دانتوں میں تنکا لینا ؛ ہار ماننا ، اعتراف ِعجز کرنا ، نہایت عاجزی ظاہر کرنا ۔

ہاتھ میں لینا پات میں کھانا

ہاتھ میں ٹِھیکرا لینا

بھیک مانگتے پھرنا ، فقیر ہوجانا ، مفلس ہوجانا ، غریب و محتاج ہونا .

ہات میں ہات لینا

محبت و خلوص کا اظہار کرنا ؛ سہارا دینا ۔

جُوتی میں پَہَن لینا

رک : جوتی تلے رکھنا.

ہاتھ میں لے لینا

کسی دوسرے سے انتظام یا ذمے داری لے لینا ، خود انتظام کرنا ؛ (عموماً اپنے کے ساتھ مستعمل)

ہاتھ میں ہاتھ لینا

ہاتھ پکڑنا ؛ ایک دوسرے کا ساتھی بننا نیز شریکِ حیات بنانا۔

مُن٘ہ میں لینا

منھ کے اندر کوئی چیز رکھ لینا ، منھ کے اندر کو ئی چیز داخل کرنا ۔

مُن٘ہ میں زَبان لینا

کسی کی زبان منھ میں لے کر چوسنا ۔

ہاتھ میں دِل لینا

(رک : دل ہاتھ میں لینا) دل قابو میں کرنا ، فرماں بردار بنا لینا ۔

ہاتھ میں لینا

ہاتھ ہاتھ میں تھام لینا

کسی کا ہاتھ پکڑنا ؛ ہم سفر بننا ، ساتھ دینا ۔

راہ میں لینا

پیشوائی کرنا ، آگے بڑھ کر خیر مقدم کرنا ،کسی کے پہنچنے سے پہلے جا ملنا.

پَناہ میں لینا

رک: پناہ دینا.

راہ میں جاکر خَبَر لینا

رستے میں جاکر امداد کرنا

مَفہُوم میں لینا

معنی اور مطلب کو سیاق وسباق کے حوالے سے سمجھنا۔

گان٘ٹھ میں کَر لینا

گرہ میں باندھ لینا ؛ یاد رکھنا.

پاجامے میں ڈال کر پَہَن لینا

نہایت بے باک اور بد لحاظ ہونا ، بالکل خاطر میں نہ لانا.

تون٘بی ہاتھ میں لینا

بھیک مان٘گنے کے لیے تون٘بی ہاتھ میں لے لینا، بھیک مان٘گنے لگنا، گداگری کرنا، فقیری اختیار کرنا، جوگی بننا، جوگن بننا

مَن ہاتھ میں لینا

فرماں بردار بنانا ، مطیع کرنا ۔

کَمان ہاتھ میں لینا

سپہ سالار ہونا ، فوجی کا نگراں ہونا ، فوج کی کمان سن٘بھالنا .

جی ہاتھ میں لینا

دل ہی دہی کرنا، دل میلا نہ ہونے دینا، خوش رکھنا؛ دل قابو میں رکھنا.

دِل میں جَگَہ کَرْ لینا

محبت پیدا کرنا، رسائی پیدا کرنا

سِیاسَت میں حِصَّہ لینا

امورِ مملکت میں دخیل ہونا .

دان٘ت میں تِنْکا لینا

(خوف سے) اظہارِ عجز کرنا ، پناہ چاہنا ، امان چاہنا.

ہاتھوں میں لے لینا

۔ سنبھالنا۔ ؎

اِزار میں ڈال کَرْ پَہَن لینا

خاطر میں نہ لانا، ہیچ سمجھنا

مِٹّی ہاتھ میں لینا اور سونا کَر دِکھانا

نہایت خوش نصیب ہونا ، غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا ، ہر کام میں بے انتہا نفع کمانا ۔

دل ہاتھ میں لینا

اپنا مطیع و فرمانبردار بنانا ؛ اخلاق سے کسی کو اپنا مطیع و فرمانبردار بنانا .

مُن٘ہ میں قُفْل ڈال لینا

خاموش ہو جانا ، ُچپ رہنا ، کہنے سے باز آنا ۔

نَفَع میں لینا

منافع حاصل کرنا ، بطور نفع لینا ۔

پَنْجَہ میں لینا

پنجہ میں آنا (رک) کا متعدی.

ہاتھوں میں لینا

اپنے قبضے میں لانا ، قابو میں لینا ، اختیار میں لینا۔

ٹِھیک دو پَہَر میں دَم لینا

دو پہر کی تیز دھوپ کی تاب نہ لاکر کچھ دیر کو ٹھہر جانا ، (مجازاً) شدید محنت کے بعد کچھ آرام کر لینا ، تکلیف کے بعد کچھ راحت پانا .

مُعامَلَہ ہاتھ میں لینا

اپنے تصرف یا اختیار میں لے لینا ۔

مُن٘ہ میں گُھنگُنِیاں بَھر لینا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ، چپ رہنا ۔

مُن٘ہ میں گُھنگُھنِیاں بَھر لینا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ، چپ رہنا ۔

اِعْتِمَاْدْ میں لینا

بھروسے میں لینا

مِیزان اَپنے ہاتھ میں لینا

سیاہ و سفید کا مالک بن جانا ، مختار بن جانا

قانُون اَپْنے ہاتھ میں لینا

حکومت کے بناۓ ہوۓ قانون کو توڑنا ، قانون کا لحاظ نہ کرنا ، غیر قانونی حرکت کرنا .

ہَنْسی میں لینا

معمولی سمجھنا، اہمیت نہ دینا نیز مضحکہ اُڑانا، تضحیک کرنا

ہاتاں میں ہاتاں لینا

مصافحہ کرنا ؛ ہاتھ سے ہاتھ تھامنا ۔

دان٘توں میں اُن٘گْلی لینا

دان٘توں میں اُن٘گلی دابنا، حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

تِنْکا دان٘تو میں لینا

(مغلوب ہوکر) جان بخشی چاہنا، پناہ مان٘گنا

گُھن٘گُنِیاں مُن٘ہ میں بَھر لینا

چپ سادہ لینا ، کسی بات کے جواب میں خاموشی اختیار کرنا.

دان٘توں میں لَب لینا

رک : دانتوں میں ان٘گلی دبانا.

لینا نَہ دینا

رک : لینا ایک نہ دینا دو ، خواہ مخواہ.

آن٘کھوں آن٘کھوں میں چُرا لینا

رک : آن٘کھوں آن٘کھوں میں (رک : معنی نمبر ۱ ، ۳) غایب کردینا .

نَہ لینا نَہ دینا

کچھ فائدہ یا نقصان نہ ہونا، کچھ تعلق نہیں، کوئی واسطہ نہیں

جَں٘بَہ لینا

حمایت کرنا ، طرتف داری کرنا.

ہُن٘کار لینا

آواز سے رضامندی ظاہر کرنا ، ہامی بھرنا ، ہاں کہنا ، ہوں کی آواز نکالنا ۔

نُکتَۂ گَرَہ میں باندھ لینا

گر کی بات کو پلے باندھ لینا ، کام کی بات کو ہمیشہ یاد رکھنا ۔

لینا ایک نَہ دینا دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

جَس لینا ہو تو ہَمْدَرْدی کَرو

نیک نامی حاصل کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کی تکلیفوں میں امداد کرو .

زَہ٘ر کھا لینا

بس کھانا

ہِلارا لینا

جنبش لینا ، جھونٹا لینا ، جھولنا ۔

ہِلورے لینا

ہلنا ، موجیں مارنا ، ہلکورے لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میں چُٹ٘کی لینا کے معانیدیکھیے

میں چُٹ٘کی لینا

me.n chuTkii lenaaमें चुटकी लेना

محاورہ

में चुटकी लेना के हिंदी अर्थ

  • Empty String....

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں چُٹ٘کی لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں چُٹ٘کی لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words