تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرے آگے نام نَہ لو" کے متعقلہ نتائج

میرے آگے نام نَہ لو

میرے سامنے ذکر مت کرو، مجھے بے حد نفرت ہے، میں ایسا متنفر ہوں کہ نام بھی نہیں سننا چاہتا

میرے آگے نام نَہ لو

۔ میں ایسا مُتنَفِّر ہوں کہ نام بھی نہیں سُننا چاہتا۔ ؎

نام نَہ لو

ذکرنہ کرو، کمال بیزاری یا نفرت کے موقع پر کہتے ہیں، کمال بیزاری سے کہتے ہیں

لَعْنَت بھیجو نام نَہ لو

ذکر نہ کرو ، جانے دو.

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں میرے آگے نام نَہ لو کے معانیدیکھیے

میرے آگے نام نَہ لو

mere aage naam na loमेरे आगे नाम न लो

عبارت

میرے آگے نام نَہ لو کے اردو معانی

  • میرے سامنے ذکر مت کرو، مجھے بے حد نفرت ہے، میں ایسا متنفر ہوں کہ نام بھی نہیں سننا چاہتا

मेरे आगे नाम न लो के हिंदी अर्थ

  • मेरे सामने चर्चा मत करो, मुझे अत्यधिक घृणा है, मैं ऐसा खिन्न हुँ कि नाम भी नहीं सुनना चाहता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرے آگے نام نَہ لو)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرے آگے نام نَہ لو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words