تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام نَہ لو" کے متعقلہ نتائج

نام نَہ لو

ذکرنہ کرو، کمال بیزاری یا نفرت کے موقع پر کہتے ہیں، کمال بیزاری سے کہتے ہیں

میرے آگے نام نَہ لو

میرے سامنے ذکر مت کرو، مجھے بے حد نفرت ہے، میں ایسا متنفر ہوں کہ نام بھی نہیں سننا چاہتا

میرے آگے نام نَہ لو

۔ میں ایسا مُتنَفِّر ہوں کہ نام بھی نہیں سُننا چاہتا۔ ؎

لَعْنَت بھیجو نام نَہ لو

ذکر نہ کرو ، جانے دو.

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں نام نَہ لو کے معانیدیکھیے

نام نَہ لو

naam na loनाम न लो

عبارت

مادہ: نام

نام نَہ لو کے اردو معانی

  • ذکرنہ کرو، کمال بیزاری یا نفرت کے موقع پر کہتے ہیں، کمال بیزاری سے کہتے ہیں

नाम न लो के हिंदी अर्थ

  • ۔ज़िक्र ना करो।कमाल बीज़ारीसे कहते हैं।
  • ज़िक्र ना करो, कमाल इबीज़ारी या नफ़रत के मौके़ पर कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام نَہ لو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام نَہ لو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words