تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت" کے متعقلہ نتائج

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت

میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چُناویں بِھیت

اس کے متعلق کہتے ہیں جو بے موقع کام کرے ، میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے ، ہمارے صاحبزادے کی مت ہی نرالی ہے کچھ پیش و پس نہیں سوچتے

راجا جوگی، اَگْنی جَل اُن کی اُلٹی رِیت

راجا ، جوگی ، آگ اور پانی کا کوئی اعتبار نہیں کرنا چاہیئے ان کی محبت تھوڑی ہوتی ہے یہ کسی وقت بھی نُقصان پہن٘چا سکتے ہیں

راجا جوگی، اَگَن جَل اُن کی اُلٹی رِیت

راجا ، جوگی ، آگ اور پانی کا کوئی اعتبار نہیں کرنا چاہیئے ان کی محبت تھوڑی ہوتی ہے یہ کسی وقت بھی نُقصان پہن٘چا سکتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت کے معانیدیکھیے

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت

mere lallaa kii ulTii riitमेरे लल्ला की उल्टी रीत

English meaning of mere lallaa kii ulTii riit

  • how perverse is my man's wit

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words