تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میتھی" کے متعقلہ نتائج

میتھی

ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواء ً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ، کارتنہ

مِیْتھی دانَہ

میتھین

(کیمیا) رک : میتھن ، دلدلی گیس ۔

میتھی کا ساگ

ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواءً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ

مِیتِھین گَیس

(کیمیا) رک : میتھن ، دلدلی گیس ۔

میتِھیلیشَن

(کیمیا) میتھائل میں ملانے کا عمل ، میتھائل کاری ۔

مَیتھیمَیٹِکس

علم ہندسہ ، ریاضی ، ریاضیات ، حساب ۔ م

مَیتھیمیٹِیکَل

ریاضیاتی ، ریاضی پر مبنی ؛ (مجازا) نپا تلا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میتھی کے معانیدیکھیے

میتھی

methiiमेथी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: مسالے سبزیاں

میتھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواء ً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ، کارتنہ
  • ایک قسم کے زرد بیج

English meaning of methii

Noun, Feminine

  • methi, fenugreek plant, Trigonella foenum-graecum
  • fenugreek seed

मेथी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक छोटा पौधा जिसकी पत्तियों से साग बनता है
  • उक्त पौधे का बीज जिसका उपयोग मसाले और दवा के रूप में होता है

میتھی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میتھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

میتھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words