تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میز بَجانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں میز بَجانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: مِیز
میز بَجانا کے اردو معانی
- ہاتھوں سے میز بجا کر ناپسندیدگی کے اظہار کے لیے شور مچانا، ہوٹنگ کرنا (بعض اوقات پسندیدگی کے اظہار یا تعریف کے لیے بھی میز بجائی جاتی ہے بالخصوص پارلیمنٹ میں)
English meaning of mez bajaanaa
- bang the table to show approval or disapproval
मेज़ बजाना के हिंदी अर्थ
- हाथों से मेज़ बजा करना पसंदीदगी प्रकट करने के लिए शोर मचाना, हूटिंग करना (कुछ समय पसंदीदगी प्रकट करने या प्रशंसा के लिए भी मेज़ बजाई जाती है विशेष रूप से संसद में)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (میز بَجانا)
میز بَجانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔