تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیز کے معانیدیکھیے
مِیز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چارپایوں پرکھڑا تختہ جو کھانا کھانے، لکھنے پڑھنے یا کسی اور کام کے لیے استعمال ہو، عموماً ہموار سطح اور چار پائے رکھنے والا ایک قسم کا فرنیچر جس میں درازیں بھی ہوں، ٹیبل، ڈیسک
- ضیافت، سامانِ ضیافت
شعر
کمرے میں آ کے بیٹھ گئی دھوپ میز پر
بچوں نے کھلکھلا کے مجھے بھی جگا دیا
جیسے یہ میز مٹی کا ہاتھی یہ پھول
ایک کونے میں ہم بھی ہیں رکھے ہوئے
چھوڑ آیا تھا میز پر چائے
یہ جدائی کا استعارا تھا
English meaning of mez
Noun, Feminine
- table
- means of hospitality
मेज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दावत का सामान, भोज-सामग्री, वह चौकी जिस पर रखकर खाना खाते हैं। (टेबिल के अर्थ में यह शब्द पुर्तगाली है)।
- दावत का सामान, भोज-सामग्री, वह चौकी जिस पर रखकर खाना खाते हैं। (टेबिल के अर्थ में यह शब्द पुर्तगाली है)।
- लकड़ी की बनी ऊँची चौकी जिसपर कागज़, किताब आदि रखकर लिखते-पढ़ते हैं; खाना खाने की चौकी; (टेबल)।
مِیز کے قافیہ الفاظ
مِیز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیز)
مِیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔