تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِہرجان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِہرجان کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
دیکھیے: مِہرگان
مِہرجان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایرانی تیوہار ، شمسی سال کا ساتواں مہینہ اور ۱۶ ؍ اکتوبر ایک ہی دن پڑے تو (مہرماہ اور مہرروز) اسے مہرگان یا مہرجان کہتے ہیں ، اس دن سے خزاں کا موسم بھی شروع ہوتا ہے ۔
- خزاں کے مہینے کا نام (لغات ِہیرا)
- رک : مہرگان ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِہرجان)
مِہرجان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔