تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہرگان" کے متعقلہ نتائج

مِہرگان

(ایران) وہ دن جب ضحاک پر فتح پاکر فریدوں تخت نشیں ہوا

مِہرگان بُزُرگ

(موسیقی) ایک سُر

مِہرگان عامَّہ

ایرانی مہینے کا سولھواں دن جس میں پارسی جشن مناتے ہیں ، عید مہرگان، اس عید کے پہلے دن کو مہرعامہ کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہرگان کے معانیدیکھیے

مِہرگان

mihrgaanमिहरगान

اصل: فارسی

مِہرگان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ایران) وہ دن جب ضحاک پر فتح پاکر فریدوں تخت نشیں ہوا
  • ماہ مہر (رک) کا سولھواں دن بعض جگہ اکیسواں دن درج ہے جس میں پارسی جشن مناتے ہیں جو چھ دن تک جاری رہتا ہے ، مہر جان ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہرگان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہرگان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone