تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیخ ٹھوکْنا" کے متعقلہ نتائج

مِیخ ٹھوکْنا

کیل جڑنا ، کھونٹی گاڑنا ، کیل ٹھونکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیخ ٹھوکْنا کے معانیدیکھیے

مِیخ ٹھوکْنا

miiKH Thoknaaमीख़ ठोकना

مِیخ ٹھوکْنا کے اردو معانی

  • توپ کا دہانہ بند کر کے بیکار کرنا
  • کیل جڑنا ، کھونٹی گاڑنا ، کیل ٹھونکنا
  • سخت ایذا پہنچانا ؛ سزائے سخت دینا
  • ہاتھ پاؤں میں کیل گاڑنا ، مصلوب کرنا (پھانسی یا سولی وغیرہ کے بجائے ایک یہ بھی سزا تھی کہ آدمی کو چت لٹا کر چاروں ہاتھ پاؤں میں میخیں ٹھونک دیا کرتے تھے) ۔
  • دبانا ، مغلوب کرنا (جیسے میخ ٹھونک کر روپیہ لیا)

मीख़ ठोकना के हिंदी अर्थ

  • कील जुड़ना, खूंटी गाड़ना, कील ठोंकना
  • सख़्त ईज़ा पहुंचाना , सज़ाए सख़्त देना
  • दबाना, मग़्लूब करना (जैसे मेख़ ठोंक कर रुपया लिया)
  • तोप का दहाना बंद कर के बेकार करना
  • हाथ पांव में कील गाड़ना, मस्लूब करना (फांसी या सूली वग़ैरा के बजाय एक ये भी सज़ा थी कि आदमी को चित्त लुटा कर चारों हाथ पांव में मेख़ें ठोंक दिया करते थे)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیخ ٹھوکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیخ ٹھوکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words