تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیخ ٹھونْکنا" کے متعقلہ نتائج

مِیخ ٹھونْکنا

کیل جڑنا، کیل ٹھونکنا، ہاتھ پاؤں میں کیل گاڑنا، ایسی سزائیں پہلے زمانے میں دی جاتی تھیں، دبانا، مغلوب کرنا، توپ میں کیل ٹھونک کر بیکار کرنا، (کنایۃً) کمال ایذا پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیخ ٹھونْکنا کے معانیدیکھیے

مِیخ ٹھونْکنا

miiKH Tho.nknaaमीख़ ठोंकना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

مِیخ ٹھونْکنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • توپ کا دہانہ بند کر کے بیکار کرنا
  • دبانا ، مغلوب کرنا (جیسے میخ ٹھونک کر روپیہ لیا)
  • سخت ایذا پہنچانا ؛ سزائے سخت دینا
  • کیل جڑنا ، کھونٹی گاڑنا ، کیل ٹھونکنا
  • ہاتھ پاؤں میں کیل گاڑنا ، مصلوب کرنا (پھانسی یا سولی وغیرہ کے بجائے ایک یہ بھی سزا تھی کہ آدمی کو چت لٹا کر چاروں ہاتھ پاؤں میں میخیں ٹھونک دیا کرتے تھے) ۔
  • کیل جڑنا، کیل ٹھونکنا، ہاتھ پاؤں میں کیل گاڑنا، ایسی سزائیں پہلے زمانے میں دی جاتی تھیں، دبانا، مغلوب کرنا، توپ میں کیل ٹھونک کر بیکار کرنا، (کنایۃً) کمال ایذا پہنچانا

English meaning of miiKH Tho.nknaa

Compound Verb

  • nail, hammer or drive nail

मीख़ ठोंकना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • तोप का दहाना बंद कर के बेकार करना
  • कील जुड़ना, खूंटी गाड़ना, कील ठोंकना
  • दबाना, मग़्लूब करना (जैसे मेख़ ठोंक कर रुपया लिया)
  • सख़्त ईज़ा पहुंचाना , सज़ाए सख़्त देना
  • हाथ पांव में कील गाड़ना, मस्लूब करना (फांसी या सूली वग़ैरा के बजाय एक ये भी सज़ा थी कि आदमी को चित्त लुटा कर चारों हाथ पांव में मेख़ें ठोंक दिया करते थे)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیخ ٹھونْکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیخ ٹھونْکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words