تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرا جی" کے متعقلہ نتائج

میرا جی

جو میری خوشی ہے میں کرتا ہوں کسی کا کیا اجارہ ہے.

میرا جی

اردو کے ایک ممتاز شاعر میراجی، جن کا اصل نام محمد ثناء اللہ تھا۔ 1912ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ پہلے ”ساحری“ تخلص کرتے تھے لیکن ایک بنگالی لڑکی ”میرا سین“ کے یک طرفہ عشق میں گرفتار ہو کر ”میراجی“ تخلص اختیار کر لیا تھا

سَب جِیتے جی کا جَھگڑا ہے، یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، چَل بَسے اِس دُنیا سے، نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں.

سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں

سَب جیتے جی کے جَھگڑے ہیں یہ تیرا ہے یہ میرا ہے جَب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَا تیرا ہے نَا میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

یِہ بَچَن میرا ٹِھیک ہے سانچ اسے تو مان، مَرے بِنا چُھوٹے نَہیں جی سے بھونڈی جان

میری اس بات کو درست سمجھ کہ بری عادت موت کے بغیر نہیں چھوٹتی

اردو، انگلش اور ہندی میں میرا جی کے معانیدیکھیے

میرا جی

miiraa-jiiमीरा-जी

وزن : 222

میرا جی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر، تخلص

  • اردو کے ایک ممتاز شاعر میراجی، جن کا اصل نام محمد ثناء اللہ تھا۔ 1912ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ پہلے ”ساحری“ تخلص کرتے تھے لیکن ایک بنگالی لڑکی ”میرا سین“ کے یک طرفہ عشق میں گرفتار ہو کر ”میراجی“ تخلص اختیار کر لیا تھا

شعر

English meaning of miiraa-jii

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine, Pen Name

  • Miraji, a prominent Urdu poet, whose real name was Muhammad Sanaullah. Born in 1912 in Lahore. earlier he used "Sahri" as nickname but he was fell in love with a Bengali girl "Mira Sen" and after that he adopted the nickname "Miraji"

मीरा-जी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, उपनाम

  • मीराजी, एक प्रमुख उर्दू कवि, जिनका असली नाम मोहम्मद सनाउल्लाह था 1912 में लाहौर में पैदा हुए पहले "सहरी" का उपनाम का प्रयोग करते थे, लेकिन उनको एक बंगाली लड़की "मीरा सेन" से प्यार हो गया और उसी से संबंधित "मीराजी" उपनाम अपनाने लगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرا جی)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرا جی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone