تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیراث پِدَر" کے متعقلہ نتائج

مِیراث

وہ جائیداد جو کسی شخص کے مرنے کے بعد اس کے وارثوں کو ملے، مردے کا مال جو وارثوں کو دیا جائے، ترکہ، ورثہ، جاگیر

مِیراث نامَہ

وہ تحریر یا فہمائش جس میں جائیداد اور اس کے حق داروں کی تفصیل درج ہو.

مِیراث ٹَھہْرانا

جائیداد قرار دینا.

مِیراث پَہُنچْنا

ترکہ وغیرہ ملنا، مورث کے مرنے کے بعد جائداد حاصل ہونا.

مِیراث پوہَنچْنا

ترکہ وغیرہ ملنا، مورث کے مرنے کے بعد جائداد حاصل ہونا.

مِیراث تَقْسِیم ہونا

ترکے کا حق داروں میں بٹنا.

مِیراثی

میراث پانے والا، وارث

مِیراثَن

۱. گانے والی لڑکی، مطربہ، ڈومنی نیز ایک ذات کی لڑکی یا عورت جو صرف عورتوں کے سامنے گاتی ہے.

مِیراث دار

میراث رکھنے والا، ترکہ پانے والا، وارث

مِیراث داریِ مَعاش

(قانون) وہ جاگیر جو سرکار کی جانب سے صلے میں عطا کی جاتی تھی

مِیراث پانا

ترکہ پانا ، حق ِوراثت پانا

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہیے، باپ کا قائم مقام ہونے کے لیے باپ کے سے طور طریق سیکھنا لازم ہیں.

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

۔(ف) مقولہ۔ بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہئے۔

مِیراث پِدَر

باپ کا ترکہ، باپ کے مرنے کے بعد میراث میں ملا ہوا سامان، جائداد وغیرہ

مِیراثِ عِمْرانی

(قانون) وہ تمام چیزیں جو کسی ہیئت اجتماعی کے افراد اپنے اسلاف سے کسی حیثیت سے بطور ترکہ پاتے ہیں.

مِیراث دَرْ مِیراث

جاگیر بہ جاگیر؛ (مجازاً) وراثتاً، نسل در نسل، سلسلہ وار.

مِیراثِ خُنْثیٰ

(فقہ) ہیجڑے کی میراث جو اسے مرد یا عورت قرار دینے کی صورت میں ملتی ہے.

مِیراث کَرْ دینا

ترکے میں دے دینا نیز کوئی چیز کسی کے نام کر دینا؛ کسی چیز کی وصیت کرنا.

مِیراث میں مِلْنا

میراث میں ملنا، ترکے میں حاصل ہونا، جائداد پانا.

مِیراث میں پانا

میراث میں ملنا، ترکے میں حاصل ہونا، جائداد پانا.

مِیراثِ اَسِیر

(فقہ) اس مسلمان کی میراث جو کفار کی قید میں ہو اور اس کا حصہء میراث اس کے واپس آنے تک محفوظ رکھا جائے ۔

مِیراثِ حَمْل

(فقہ) وہ جائیداد جو اس وارث کو ملے جو مورث کی وفات کے وقت بطنِ مادر میں موجود ہو اور زندہ پیدا ہوا ہو.

مِیراثِ مَفْقُود

(فقہ) اُس شخص کی میراث جس کی زندگی اور موت کی کوئی اطلاع نہ ہو سکے.

مَوانِعِ مِیراث

رک : موانع ارث

مالِک زِنْدَہ مال مِیراث

کوئی زندگی میں ہی جائیداد سے محروم کردیا جائے یا بدمعاش رو برو ہی لوٹ کر کھا جائے تو کہتے ہیں، بدتماش کا کسی کو زبردستی لوٹ یا ٹھگ لینا۔

صاحِب قائِم مال مِیراث

مالک موجود ہے لوگ لوٹے لیے جاتے ہیں ، زور بس نہیں چلتا

دادا مَریں گے جَب مِیراث بَٹے گی

رک : دادا مریں گے جب بَیل بٹیں گے .

عِنایَتِ شاہِی کِسِی کی مِیراث نَہیں

بادشاہوں کی مہربانیاں ضروری نہیں کہ باپ بیٹے دونوں پر ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیراث پِدَر کے معانیدیکھیے

مِیراث پِدَر

miiraas-e-pidarमीरास-ए-पिदर

وزن : 22212

موضوعات: کنایۃً

مِیراث پِدَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باپ کا ترکہ، باپ کے مرنے کے بعد میراث میں ملا ہوا سامان، جائداد وغیرہ
  • (کنایۃً) حلال، مباح، جائز
  • (کنایۃً) حلال، مباح لایا ہے، مسجدوں کی تعمیر اور مرمت کے نام سے چندے جمع کرتے اور بے دریغ اپنے خرچ میں لاتے گویا شیر مادر یا میراث پدر ہے

شعر

English meaning of miiraas-e-pidar

Noun, Feminine

  • patrimony, inheritance made from father

मीरास-ए-पिदर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाब का विरसा, जा-ए-दाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیراث پِدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیراث پِدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone