تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیٹھا مُنہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھا مُنہ کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: مُن٘ہ مِیٹھا کَرنا
مِیٹھا مُنہ کَرنا کے اردو معانی
- رک : منھ میٹھا کرنا جو فصیح ہے ، مٹھائی کھانا
- مٹھائی کھلانا ، شیرینی کھلانا
- منگنی کرنا ، نسبت کرنا ؛ پان کھلانا ؛ مصری کی ڈلی کھلانا
- رشوت دینا
मीठा मुँह करना के हिंदी अर्थ
- रिश्वत देना
- मंगनी करना, निसबत करना , पान खिलाना , मिस्री की डली खिलाना
- मिठाई खिलाना, शीरीनी खिलाना
- रुक : मुँह मीठा करना जो फ़सीह है, मिठाई खाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیٹھا مُنہ کَرنا)
مِیٹھا مُنہ کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔