تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ مِیٹھا کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ مِیٹھا کَرنا کے معانیدیکھیے
مُنہ مِیٹھا کَرنا کے اردو معانی
- بخشنا ، نوازنا ، دینا (عموماً بوسہ)
- شیرینی کھانا یا کھلانا ، مٹھائی سے تواضع کرنا (خصوصاً کسی خوشی کے موقع پر)
- غم یا غصّے کی تلخی دور کرنا ، ہڑپ کر جانا ، کھا لینا ۔
- منگنی یا نسبت پکی کرنا ، رشتہ کی بات پکی کرنا
- نذرانے ، شکرانے ، عطیے یا رشوت کے طور پر کچھ دینا ۔
English meaning of mu.nh miiThaa karnaa
- to sweeten the mouth (of), to give (one) a treat, to give a sop or bribe (to)
मुँह मीठा करना के हिंदी अर्थ
- ۱۔ शीरीनी खाना या खिलाना, मिठाई से तवाज़ो करना (ख़ुसूसन किसी ख़ुशी के मौक़ा पर)
- ۲۔ नज़राने, शुक्राने, अतीए या रिश्वत के तौर पर कुछ देना
- ۳۔ मंगनी या निसबत पक्की करना, रिश्ता की बात पक्की करना
- ۴۔ गुम या गुस्से की तल्ख़ी दूर करना, हड़प कर जाना, खा लेना
- ۵۔ बख़्शना, नवाज़ना, देना (उमूमन बोसा)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ مِیٹھا کَرنا)
مُنہ مِیٹھا کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔