تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھا پانی" کے متعقلہ نتائج

مِیٹھا پانی

انسانی صحت کے لیے مناسب پانی، خوش ذائقہ پانی، پینے کے لیے مناسب پانی، آب شیریں، کھاری پانی کا نقیض (عموماً) پینے کا پانی

مِیٹھا تیلِیا پانی

(کاشت کاری) میٹھا پانی جس میں تیل کے اجزا ہوں

ناریَل میں پانی، نَہِیں جانتا کَھٹّا کہ مِیٹھا

چھپی ہوئی چیز کے متعلق معلوم نہیں ہوتا کہ اچھی ہے یا بری

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھا پانی کے معانیدیکھیے

مِیٹھا پانی

miiThaa-paaniiमीठा-पानी

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: مِیٹھا

مِیٹھا پانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انسانی صحت کے لیے مناسب پانی، خوش ذائقہ پانی، پینے کے لیے مناسب پانی، آب شیریں، کھاری پانی کا نقیض (عموماً) پینے کا پانی
  • لیمونیڈ، وہ پانی جو نیبو، عرق اور شیرہ ڈال کر مشین سے بوتل میں بھرا جاتا ہے

English meaning of miiThaa-paanii

Noun, Masculine

  • sweet water, fresh water, distilled water, water suitable for human health, delicious water, water suitable for drinking
  • lemonade, a drink made from lemon juice and sweetened water

मीठा-पानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मानव स्वास्थ्य के लिए उपयुक्त पानी, स्वादिष्ट पानी, पीने के लिए उपयुक्त पानी, खारे पानी के विपरीत, इंसानी सेहत के लिए मुनासिब पानी
  • लीमोनीड, नीबु पानी, वो पानी जो नीबू रस और शीरा डाल कर मशीन से बोतल में भरा जाता है, नीबू का रस मिला हुआ मीठा पानी

مِیٹھا پانی کے مترادفات

مِیٹھا پانی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھا پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھا پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone