تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھا" کے متعقلہ نتائج

آہَن

لوہا، فولاد

آہَنِی

لوہے یا فولاد سے بنی ہوئی چیز

آہَنْجَہ

دروازے کی کنڈی، کھٹکا، لوہے کا کڑا

آہَن دِل

سنگ دل، سخت دل، ظالم

آہَناب

مقناطیس، چمبک

آہَن جان

سخت جان، لوہے جیسی سختی والا

آہَن بار

پیْنترے کی گھاٹی کا نام

آہَن تاب

وہ پانی وغیرہ جس میں لوہے کو تپا کر بجھا لیا جائے

آہَنِیں

آہنی، لوہے کا، مضبوط، مستحکم، سخت، پتھر یا لوہے کی طرح

آہَن گَری

لوہار کا پیشہ

آہَن پوش

جو زرہ پہنے ہوئے ہو، ہتھیار بند، اسلحہ سے آراستہ

آہَن رُبا

سنگ مقناطیس جو لوہے کو اپنی طرف کھینْچ لیتا ہے، چمبک، مقناطیسی لوہا

آہَن گُوں

لوہے کے رنگ کا، سیاہ

آہَن مارنا

لوہے کو پھون٘ک کر کشتہ بنانا.

آہَن گُداز

لوہے کو پگھلانے والا، سخت چیز کو نرم کردینے والا

آہَنْکاری

آہَنْ گَرْ

لوہے کے آلات و اشیا بنانے والا، حداد، لوہار

آہَن گَر خانَہ

وہ کارخانہ جس میں لوہے کا سامان تیار ہو، لہارخانہ

آہَنکار

غرور، نخوت، گھمنڈ، ناز

آہَنِی دِل

سخت قلب کا انسان، بے رحم

آہَنی جان

سخت جان، جس کی جان مشکل سے نکلے، جس میں قوت برداشت غیر معمولی ہو، جفاکش

آہَنی راہ

مشکل راستہ

آہَنی خُود

لوہے کی حفاظتی ٹوپی

آہَنِی سَڑَک

لوہے کی پٹری جس پر ریل گاڑی یا ٹرام دوڑتی ہے، ریلوے لائن، ٹراموے لائن

آہَنِی پَرْدَہ

سخت یا مضبوط پردہ یا رکاوٹ

آہَنِی پَیکَر

نہایت توانا، مضبوط جسم کا

آہَن میں غَرْق ہونا

سر سے پان٘و تک ہتھیاروں سے لیس ہونا، بہمہ وجوہ مسلح ہونا

آہَنْ دِلَوں

سنگ دل، سخت دل

آہَنی اِرادَہ

مصمم ارادہ، عزم، تہیہ

آہَنِی چھاپَہ

لوہے کی چھپائی، ٹائپ کی چھپائی

آہَنِ تَفْتَہ

تپتا ہوا یا تپا ہوا لوہا، دہکتا ہوا لوہا

آہَنیں جِگَر

سخت جان، سنگ دل، جفاکش، بہادر

آہَنْگ تازَہ

نئی آواز، تازہ نغمہ

آہَنْگ غَزَل

غزل کی موسیقی، غزل کی نغمگی

آہَنْگ تَصَوُّر

خیال کی رعنائی، تخیل کا نغمہ

چار آہَن

چار آئینہ .

خُم آہَن

خِشْت آہَن

لوہے کی اینْٹ مراد : ہتھیار.

زاوِیَہ آہَن

ایک آلۂ پیمائش جو کونوں کے زاویۂ قائم کو ناپنے کے لئے اِستعمال ہوتا ، کہنی نما آلۂ پیمائش ، اُصطُرلاب

جاں آہَن

راہِ آہَن

(مجازاً) ریل کی پٹری، ریلوے

آبِ آہَن

تلوار یا خنجر وغیرہ کو چمک دینے والا عرق

بَحْرِ آہَن

(لفطاً) لوہے کا سمندر (مراداً) ہتھیاروں کی کثرت.

چَرَکِ آہَن

لوہے کا میل، خبث الحدید، لَوے کا زن٘گ.

رِیمِ آہَن

ہتھیار بناتے وقت لوہے کا میل.

پَرْدَہِ آہَن

لوہے کا پردہ

مَردِ آہَن

فولادی طاقت رکھنے والا آدمی، نہایت قوی آدمی، بہت بہادر آدمی

جَہازِ آہَن

لوہے سے بنا جہاز ، مسلح جہاز .

دِل آہَن ہونا

دل کا سخت ہونا ، مزاجاً سخت ہونا ، بے رحم ہونا.

سَرْد آہَن کُوٹْنا

بے فائدہ کام کرنا ، وقت ضائع کرنا .

آبِ آہَن تاب

وہ پانی، جسے اصلاح کے لئے لوہاگرم کرکے بجھاتے ہیں

دوغِ آہَن تاب

(طِب) دوا کے طور پر چھاچھ کو گرم لوہے سے بُجھا کر بنایا ہوا پانی

سَنگِ آہَن رُبا

مقناطیس، چمبک

دَریائے آہَن میں ڈُوبا ہونا

مسلح ہونا

دَریائے آہَن میں غوطہ مارنا

مسلح ہونا، ہتھیار بند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھا کے معانیدیکھیے

مِیٹھا

miiThaaमीठा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

مِیٹھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذائقے میں شہد یا چینی جیسا ، شیریں (پھیکا اور کڑوا کے مقابل)
  • شیرینی ، حلاوت ، مٹھاس ، ُگڑ ، قند سیاہ ، چینی ملی ہوئی کوئی چیز
  • (مجازاً) مزے کا ، مزے دار ، لذیذ ، خوش ذائقہ ۔
  • مٹھائی ، حلوا ، موہن بھوگ ، روے کا بنا ہوا حلوہ ۔
  • ایک قسم کا میٹھا نیبو
  • (مجازاً) پیارا ، اچھا ، خوش گوار ، دل خوش کن
  • (کنا یۃ ً) معتدل ، متوازن ۔
  • ایک قسم کا کپڑا (جو نہ بہت موٹا ہوتا ہے نہ بہت باریک) ؛ شیریں باف
  • (کنایۃً) وہ شخص جس کی باتیں اور حرکتیں عورتوں کی سی ہوں ، زنان منتری ، زنانہ ، زنخا، ہیجڑا
  • نرم ، ہلکا ، دھیما
  • ۔ ۶۔ طمع ، فائدہ ، لالچ ۔
  • (مجازاً) اٹھارھواں ؛ آٹھواں جیسے میٹھا برس (فرہنگ آصفیہ) ۔ ۸۔ دھار کا کند ، جس کی دھار کند ہو
  • ایک قسم کا زہر ، اس کی صورت جدوار سے بہت مشابہ ہوتی ہے ، میٹھا تیلیا ، زہر ہلاہل

اسم، مذکر

  • تلوں کا تیل ، روغن ِکنجد جو پکانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ، کھانے کا تیل (کڑوا تیل کے مقابل) ۔

شعر

English meaning of miiThaa

Noun, Masculine

  • any sweetening substance like sugar or molasses, sweet lemon, sweetmeat
  • sweet

Adjective

  • cunning, hypocritical
  • mild
  • slow, lazy (horse)
  • sound and restful (sleep)
  • sweet, pleasant, loving

मीठा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छे स्वादवाला। स्वादिष्ट।
  • चीनी, शहद आदि की तरह के स्वादवाला। मधुर। जैसे-मीठा आम, मीठी नारंगी, मीठा पुलाव।
  • जिसमें मिठास हो; मधुर स्वाद या रसवाला
  • जो सुनने में मधुर हो
  • मधुरभाषी।

مِیٹھا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone