تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میٹھی چُھری" کے متعقلہ نتائج

کَٹاری

ایک چھوٹا خنجر

کَٹاری دار

آڑی دھاریوں کا، جس پر خنجری بنی ہو

کَٹاری کی کوڑی

۔وہ موٹی نوک جو کٹاری کے سرے پر ہوتی ہے۔ ؎ دیکھو کوڑی۔

چُھری کَٹاری ہونا

لڑائی ہونا، جھگڑا فساد ہونا

چُھری بَھلی نَہ کَٹاری

مصیبت چھوٹی بڑی سب یکساں ہے

چُھری کَٹاری

وہ جھگڑا جس میں ہتھیاروں کی نوبت پہنچے، جانی دشمنی، ان بن، لڑائی جھگڑا، تکرار

بُوندی کی کَٹاری

واجپوتانہ (بھارت) کے شہر بونْدی کی بنی ہوئی کٹار جو آہداری اور کاٹ میں مشہور اور ادیبات میں مستعمل ہے.

چُھریاں کَٹاری ڈالْنا

(غصے کا کلمہ جو عورتیں کھانے کی بیجا فرمائش وغیرہ کے موقع پر کہتی ہیں) وقت بے وقت کھانا کھلانا، زہر مار کرنا، ٹھنسانا

چُھری کَٹاری بَتانا

آمادۂ پیکار ہونا، دھمکانا، ڈرانا

سونےکی کَٹاری ، کَٹورے میں کَون بِھیک نَہ دے گا

امیر آدمی کو قرض ، خُوصورت عورت کو خاوند فوراً مِل جاتا ہے.

دِل پَر کَٹاری چَلْنا

اندرونی صدمہ پہنچنا، دل پر چُھری چلنا

خالی پیٹ کَٹاری مارنا

۔بھوک کی حالت میں لڑنا۔

خالی پیٹ کَٹاری مار

بھوک کی حالت میں لڑنا .

سونے کی کَٹاری کوئی پیٹ میں نَہِیں مارْتا

فائدے کے لالچ سے جان جوکھوں میں نہیں ڈالا جاتا، یا اچّھوں سے بُرائی کوئی نہیں ہوتی

سونے کی کَٹاری کِسی نے اَپْنے پیٹ میں نَہ ماری

کیسا ہی عُمدہ فائدہ ہو پر جان کوئی نہیں لیتا

بات بات میں چُھری کَٹاری

ہر بات میں لڑنے کو تیار

سونے کی کَٹاری پیٹ میں مارْنا

لالچ میں پڑنا.

اوچھے کی پِرِیت ، کَٹاری کا مَرنا ، بالُو کی بِھیت ، اَٹاری کا چَڑْھنا

کم ظرف کی دوستی میں سراسر نقصان۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میٹھی چُھری کے معانیدیکھیے

میٹھی چُھری

miiThii-chhuriiमीठी-छुरी

اصل: ہندی

وزن : 2212

مادہ: میٹھی

موضوعات: کنایۃً

میٹھی چُھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مجازاً: دشمن دوست نما، وہ شخص جو دوستی کے پیرائے میں دشمنی کرے، وہ شخص جو بظاہر دوست اور بباطن دشمن ہو، ظاہر میں خوشنما اور اصل میں مضرت رساں
  • مجازاً: چکنی چپڑی بات، بہلانے پھسلانے والی گفتگو یا تحریر

English meaning of miiThii-chhurii

Noun, Feminine

  • Metaphorically: the one who dose flattery talk
  • snake in the grass, foe in friendly guise, secret enemy, treacherous friend, an enemy who feigns friendship

मीठी-छुरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतीकात्मक: चिकनी-चुपड़ी बात, बहलाने-फुसलाने वाली बात या लेख
  • मित्र के रूप में दुश्मन, वो व्यक्ति जो मित्रता के रूप में दुश्मनी करे, वो व्यक्ति जो देखने में मित्र और वास्तव में दुश्मन हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میٹھی چُھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

میٹھی چُھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone