تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھی مِیٹھی باتیں" کے متعقلہ نتائج

مِیٹھی مِیٹھی باتیں

شیریں باتیں، پیار کی باتیں، خوش گوار اور مزیدار گفتگو، نیز خوشامد، چاپلوسی کی باتیں

مِیٹھی مِیٹھی باتیں ہونا

میٹھی میٹھی باتیں کرنا (رک) کا لازم ، مزے مزے کی باتیں ہونا ۔

مِیٹھی مِیٹھی باتیں کَرنا

خوش گفتاری سے پیش آنا، مٹھارمٹھار کر باتیں کرنا، مزے مزے کی اور لطف آمیز باتیں کرنا، چاپلوسی کرنا، شیریں اور مزے دار گفتگو کرنا

مِیٹھی باتیں

دلچسپ اور اچھے بول ، مزے کی باتیں ، شیریں سخن ۔

مِیٹھی باتیں کَرنا

نرمی سے بولنا ، مزے کی باتیں کرنا ، شیریں کلامی اور فصاحت سے بات چیت کرنا ۔

کَھٹّی مِیٹھی باتیں

۔(ہندو) سخت سُست بُری بھلی باتیں۔

مِیٹھی چِکنی باتیں

نرم و ملائم باتیں ، دلچسپ باتیں ؛ (مجازاً) کسی کو پھانسنے والی باتیں ۔

کَھٹّی مِیٹھی باتیں سُنْنا

بُری بھلی باتیں سہنا، سخت و سست سننا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھی مِیٹھی باتیں کے معانیدیکھیے

مِیٹھی مِیٹھی باتیں

miiThii miiThii baate.nमीठी मीठी बातें

مِیٹھی مِیٹھی باتیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شیریں باتیں، پیار کی باتیں، خوش گوار اور مزیدار گفتگو، نیز خوشامد، چاپلوسی کی باتیں
  • بیشتر بچوں اور معشوقوں کی گفتگو کے لئے مستعمل ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھی مِیٹھی باتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھی مِیٹھی باتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words