تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "مِلیَن" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلیَن کے معانیدیکھیے

مِلیَن

millionमिलियन

اصل: انگریزی

مِلیَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دس لاکھ (عموماً) دس لاکھ مالی اکائیوں پر مشتمل رقم ؛ (مجازاً) بہت بڑی تعداد یا مقدار ۔

English meaning of million

Noun, Masculine

  • million

मिलियन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दस लाख, दस लाख का एक मिलियन होता है, बड़ी संख्या या मात्रा

مِلیَن سے متعلق دلچسپ معلومات

ملین انگریزی میں اوسط درجے کی بڑی گنتی کے لئے کوئی لفظ نہیں۔ ان کے یہاں بڑی گنتی کا پہلا لفظ Million ہے جو ’’دس لاکھ‘‘ کے معنی دیتا ہے۔ اس کے بعد Billion ہے، جس کے معنی’’ہزارملین، یا دس ہزار لاکھ‘‘ (امریکہ) یا (شاذ، لیکن برٹش انگریزی میں) ’’دس لاکھ دس لاکھ ‘‘ ہیں۔ ان کے برخلاف، متوسط بڑی گنتیوں کے لئے ہمارے یہاں ’’لاکھ‘‘ (سو ہزار) اور’’کروڑ‘‘ (سو لاکھ) ہیں۔ بڑی گنتی کے لئے ہمارے یہاں پہلا لفظ ’’ارب‘‘ (سو کروڑ) ہے۔ ظاہر ہے کہ (مثلاً) ’’ستاون لاکھ سرسٹھ ہزار‘‘ کہنا اور سمجھنا آسان ہے، بہ نسبت ’’پانچ اعشاریہ سات چھہ سات ملین‘‘ (5.767 Million) کہنے کے۔ لیکن نہ معلوم کس وجہ سے پاکستان میں لاکھ اور کروڑ کی جگہ ’’ملین‘‘ رائج کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ بعض اہل ہند بھی اس معاملے میں پاکستان کی نقل کرتے ہیں۔ ’’ملین‘‘ غیر زبان کا لفظ ہے، اور ہمارے یہاں اس کے معنی کو بیان کرنے کے لئے اس سے بہتر وسائل موجود ہیں۔ پھر’’ملین‘‘ کو ٹھونسنے اورتین اچھے خاصے لفظوں کو جلا وطن کرنے میں کس کا فائدہ ہے؟

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلیَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلیَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words