تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِن کُلِّ الوُجُوہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِن کُلِّ الوُجُوہ کے معانیدیکھیے
مِن کُلِّ الوُجُوہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- آمد ، یافت یا سرمایے کے تمام طریقوں کو ملحوظ رکھ کے ، جملہ مدات سے ملا کر ۔ من کل الوجوہ سوا لاکھ روپیہ ماہوار تصور کر لینا چاہیے ۔
- ۔ ہر طرح ، ہر صورت ، بہرحال ۔
- ۔(ع) ہر طرح ۔ ہر صورت سے۔ بہرحال بہرصورت۔
English meaning of min-kullil-vujuuh
Adverb
- in every respect
मिन-कुल्लिल-वुजूह के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- ۔(ए) हर तरह । हर सूरत से। बहरहाल बहरसूरत
- हर प्रकार से, पूरे तौर पर, सब तरह से।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِن کُلِّ الوُجُوہ)
مِن کُلِّ الوُجُوہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔