تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنیٰ" کے متعقلہ نتائج

مِنیٰ

اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں

مِنہ

بارش ، برکھا ، باراں

مِنہُ

اُس سے ؛ جب کوئی شعر مضمون یا حاشیہ مولف کا ہو تو منہ لکھ دیتے ہیں

مِنہانی

۔ مونث۔ تفریق کرنا۔ مُجرا کرنا۔

وادیِ مِنیٰ

مکہء معظمہ کے قریب واقع منیٰ کی وادی جہاں حجاج کرام زمانہء حج میں قیام کرتے ہیں ۔

مَقرُوق مِنہ

(قانون) جس کی قرقی کی جائے ، جس کی جائداد قرق کی جائے

مَنقُوص مِنہ

(ریاضی) بڑا عدد جس میں سے چھوٹے عدد کو گھٹایا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنیٰ کے معانیدیکھیے

مِنیٰ

minaaमिना

نیز - مِنا

اصل: عربی

وزن : 12

مِنیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں
  • مکہ معظمہ کے قریب ایک مقام جہاں حاجی قیام کرتے ہیں، رجم شیطان اور قربانیاں کرتے ہیں جو حج کا ایک رکن ہے، قربان گاہ

English meaning of minaa

Noun, Masculine, Singular

  • the sacred valley on the outskirts of Makkah where hajis stay for three nights during Hajj and perform sacrifices
  • Mina-allusion to a stage in haj pilgrimage

मिना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • का के क्षेत्र में एक स्थान का नाम जहां हाजी लोग हज के समय में ठहरते हैं और उपासना और कुर्बानी करते हैं
  • मक्के को एक स्थान जहाँ हज के दूसरे दिन हाजी लोग कुर्बानी करते और हजामत बनवाते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words