تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنقاری" کے متعقلہ نتائج

مِنقاری

منقار (رک) سے منسوب یا متعلق ، چونچ جیسا ؛ (مجازا ً) نوکیلا ، پتلا ۔

مِنقاری خُوش حاشِیَہ

(ارضیات) آہکی منطقے کے ناری سلسلے کا ایک رکاز (دفینہ) ۔

مِنقاری شِریان

(حیوانیات) ایک شریان کا نام جو ظہری شاخ سے نکلتی ہے اور منقار کی طرف جاتی ہے (Rostralartery)۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنقاری کے معانیدیکھیے

مِنقاری

minqaariiमिंक़ारी

دیکھیے: مِنقار

مِنقاری کے اردو معانی

صفت

  • منقار (رک) سے منسوب یا متعلق ، چونچ جیسا ؛ (مجازا ً) نوکیلا ، پتلا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنقاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنقاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone