تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنقار" کے متعقلہ نتائج

مِنقار

پرند کی چونچ، ٹھونگ

مِنقارَہ

(طبیعیات) ایک برتن جس میں ایک ٹونٹی سی لگی ہوتی ہے اور جو ایسے شیشے کا بنا ہوتا ہے جو آگ کو برداشت کرسکتا ہو ۔

مِنقاری

منقار (رک) سے منسوب یا متعلق ، چونچ جیسا ؛ (مجازا ً) نوکیلا ، پتلا ۔

مِنقار زیرِ پَر ہونا

خاموش ہونا، دبکا ہوا ہونا

مِنقار زیرِ پَر رَہنا

خاموش رہنا، دبکے رہنا

مِنقار پونْچھ کے رَہ جانا

بولنے سے عجز ظاہر کرنا ، لب کشائی سے عاجز ہونا ؛ کسی کی شیریں بیانی کا لوہا مان لینا ۔

مِنقار کُھلنا

منقار کھولنا (رک) کا لازم ، زبان سے کچھ کہا جانا ، گانا ۔

مِنقار مارنا

ٹھونگ مارنا ، چونچ سے ضرب لگانا ۔

مِنقار کھولنا

چونچ کھولنا

مِنقار القِحف

(طب) کھوپڑی کی بلندی ؛ مراد : وہ بلندی جو کان کے اوپر سر کے بالائی حصے میں دونوں جانب پائی جاتی ہے

مِنقاری خُوش حاشِیَہ

(ارضیات) آہکی منطقے کے ناری سلسلے کا ایک رکاز (دفینہ) ۔

مِنقار زیرِ پَر

پروں میں منھ چھپانے والا، چھپا ہوا، پوشیدہ، خاموش، چپ، بزدل، کم ہمت، کم حوصلہ

مِنقار دار کَشتی

وہ کشتی جس کا اگلا حصہ چونچ سے مشابہ ہو ، نوک دار کشتی ۔

مِنقار تیز کَرنا

دھار تیز کرنا، کسی کام پر آمادہ ہونا، ارادہ کرنا (عموماً برے کاموں کا)

مِنقار زیرِ پَر کَرنا

۔ چونچ پروں میں دبانا ؛ منھ چھپانا ۔

مِنقارِ گِل

(طب) زبان

مِنقارِ جِیم

(خطاطی) جیم اور جیم کے ہم شکل حروف کا سر یا سرا ، حرف جیم کے سر کا شوشہ

مِنقارِ غُراب

رک : منقار الغراب ۔

مِنقاری شِریان

(حیوانیات) ایک شریان کا نام جو ظہری شاخ سے نکلتی ہے اور منقار کی طرف جاتی ہے (Rostralartery)۔

مِنقارُ الغُراب

(طب) مونڈھے کی ہڈی میں کوے کی چونچ کا سا نکال

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنقار کے معانیدیکھیے

مِنقار

minqaarमिंक़ार

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: پرندے طب

اشتقاق: نَقَرَ

مِنقار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پرند کی چونچ، ٹھونگ
  • (مجازاً) کسی حیوان یا نبات کا چونچ کی طرح کا منھ یا آگے کو نکلا ہوا نوکیلا حصہ، تھوتھنی
  • (طب) برما، چھید کرنے کا آلہ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of minqaar

Noun, Feminine

  • a bird's bill, a beak, neb

मिंक़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चोंच, चंचु, किसी जानवर या पौधा का चोंच की तरह का मुँह या आगे को निकला हुआ नोकीला हिस्सा, थूथनी

مِنقار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنقار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنقار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words