تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِقیاسُ المَطَر" کے متعقلہ نتائج

مَطَر

بارش، باراں، مینھ

مَٹَر

ایک پودا نیز اس کی پھلی جس میں گول دانے چنے کے برابر ہوتے ہیں، ایک قسم کی پھلی دار سبزی

مَطار

ہوائی جہاز کے اڑنے کی جگہ، ہوائی اڈا

مَٹَر پُلاؤ

وہ پلاؤ جس میں مٹر ڈالے جائیں ۔

مَٹَر مالا

(سنار) بالکل گول دانے کی مالا

مَٹَر گَشْتی

مٹر گشت کی حالت اور کیفیت، فضول میں چہل قدمی کرنا، آوارہ گردی، آوارہ مستی، گھومنا پھرنا، سیر سپاٹا

مٹر پکانا

پریشانی ہونا، دقت میں پڑنا

مَٹَر کی دال

خشک مٹر کے دانوں سے نکالی ہوئی دال ۔

مَٹَر سے دِیدے

چھوٹی چھوٹی آنکھیں ۔

مَٹَر بِکانا

حیران و پریشان ہونا ، ششدر ہونا ، اچنبھے کی سی کیفیت ، سراسیماں ہونا

مَٹَر گَشت

ہواخواری، سیر سپاٹا، بے فائدہ مارا ماراپھرنا، آوارہ گردی کرنا، گھومنا، چہل قدمی

مَٹَر گَشت کَرنا

بغیر مقصد پھرنا، بے فکرے انداز میں پھرنا، آوارہ گردی کرنا، گھومنا پھرنا، چہل قدمی کرنا، ٹہلنا، سیر کرنا

مَٹَر گَشتِیاں کَرنا

ہوا خوری کرنا ، بے کار گھومنا پھرنا ۔

مَٹَر گَشت لَگانا

رک : مٹر گشت کرنا ۔

مَٹَر سی آنکھیں

چھوٹی چھوٹی آنکھیں ۔

mater

ماں

miter

امریکا

مِیتَر

رک : میٹر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ماتِر

ماتا، ماں؛ بڑی بوڑھی عورت کا خطاب؛ گائے؛ زمین؛ خلا، ایتھر.

مَطِیر

برسنے والا، بارش کرنے والا (بادل)

ماطِر

برسنے والا .

مِتَّر

دوست، ساتھی، عزیز، مدگار

matter

بات

مَتَرْس اَز بَلائے کہ شَب دَرْمیانست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اس مصیبت کی فکر میں پریشان نہیں ہونا چاہیے جو ابھی آئی نہیں ہے

مَٹَرِیَل

رک : مٹیریل جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَطارِح

پھینکنے کی جگہیں ؛ چیز ڈالنے کی جگہیں ۔

ماتاری

ماں

مَٹارا

ناریل یا تاڑ کی شاخ ، ڈنڈا

مَتاری

(عم) ماں ۔

مَتارا

(دکن) ملکیت کی کوئی چیز ، ملکیت ، جائداد ، اثاثہ ، دولت ، مال ، مال تجارت

متارَکَہ

جنگ بندی ۔

مَتارَکَہ جَنگ

عارضی صلح ، جنگ بندی ۔

مَٹارے تُٹْنا

ڈنڈے پڑنا یا ٹوٹنا ۔

مِیٹَر چَڑھنا

ٹیکسی وغیرہ کے میٹر میں کرائے کی رقم کا زیادہ ہونا ۔

مِیٹَر رِیڈَر

میٹر پڑھنے والا ، (عموماً) گیس ، بجلی وغیرہ کے (ماہانہ) استعمال کی مقدار معلوم کرنے یا لکھنے والا آدمی ۔

مِیٹَر رِیڈِنگ

میٹر پڑھنا ، (عموماً) گیس ، بجلی وغیرہ کے استعمال کی مقدار معلوم کرنا یا لکھنا ۔

مِیٹَر تیز ہو جانا

خوری میں اضافہ ہونا

مِیٹَر بَینڈ

(نشریات) کسی نشریاتی ادارے کے لیے مخصوص ترسیلی فاصلے تک محدود تعدد (فریکوئنسی) کا حیطہ یا حد ۔

مِیٹَر چَلنا

اخراجات میں تیزی آنا ۔

مِیٹَر گُھومنا

(عوامی) غصے کی وجہ سے ہوش و حواس کھو بیٹھنا ، آپے سے باہر ہو جانا ، دماغ گھومنا ، شدید غصہ آنا ، طیش میں آجانا ۔

مِیٹَر چَلانا

میٹر کو عمل میں لانا ۔

matter-of-fact

سَپاٹ

مِیتَر پَنا

دوستی

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

materially

مادّی طور پر

مَطْرَح

کسی چیز کے ڈالنے کی جگہ ۔

مَطْرُوح

۱۔ مردود ، کافر

(maternal)affection

مامْتا

materia medica

علم الادویہ

موٹر

بجلی یا ڈیزل سے حرکت میں آنے والا خاص قسم کا انجن جس سے پٹے کے ذریعے مشینیں چلائی جاتی ہیں ، کسی مشین کا انجن

motor

محرک ، حرکت دینے والا ۔.

ماتْر

۱. ماپ، پیمائش؛ گل میزان؛ قد، وسعت، تھوڑی سی چیز؛ ذرہ؛ عُنصر؛ چھوٹا اعراب؛ جیسے: آ، اِ، اُ.

مُوتْر

موت، پیشاب

meter

metier

کام

meteor

شِہابِیَّہ

mooter

امر زیر مباحثہ

materialness

جسمانیت

میٹَرنِٹی ہَسپَتال

رک : میٹرنٹی ہوم جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَوتاد

معتاد، مقدار، حد، دوار کی مقدار

اردو، انگلش اور ہندی میں مِقیاسُ المَطَر کے معانیدیکھیے

مِقیاسُ المَطَر

miqyaas-ul-matarमिक़्यास-उल-मतर

اصل: عربی

وزن : 22212

موضوعات: طبعی طبیعیات طب

مِقیاسُ المَطَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طبیعیات) بارش کے پانی کی مقدار ناپنے کا آلہ، بارش پیما

English meaning of miqyaas-ul-matar

Noun, Masculine

  • rain gauge

मिक़्यास-उल-मतर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वर्षा का जल नापने का यंत्र, वर्षामान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِقیاسُ المَطَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِقیاسُ المَطَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone