تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِثال" کے متعقلہ نتائج

مَقُولَہ

کسی دانا کا قول، ارشاد، بات

مَقُولَہ مَتیٰ

وہ ہیئت جو جسم کو کسی زمانے یا وقت میں ہونے کی بنا پر حاصل ہو

مَقُولَہ جَوہَر

وہ ممکن الوجود جو بذاتِ خود قائم ہو اور اپنے وجود میں کسی دو سرے جسم کا محتاج نہ ہو

مَقُولَہ فِعل

وہ ہیئت جو فاعل کو اپنے ہر فعل میں تاثیر کرنے سے حاصل ہو ۔

مَقُولَہ وَضع

وہ ہیئت جو کسی شے کے داخلی اور خارجی امور کی نسبت سے حاصل ہو ؛ جیسے : قیام ، قعود ، چت یا پٹ ، لیٹنے کی ہیئت

مَقُولَہ نِگاری

مقولے تحریر کرنا ، ا قوال لکھنا

مَقُولَہ کَمِیَّت

تعداد یا مقدار ، قدر و قیمت

مَقُولَہ بَیان کَرنا

مَقُولَہ اِنفِعال

(منطق) وہ ہیئت جو کسی شے کو فاعل کے فعل کا اثر قبول کرنے سے حاصل ہو

مَقُولَہَ کَیف

وہ کیفیات جو جسم یا نفس کو عارض ہوں ؛ جیسے : سیاہی ، سپیدی ، گرمی ، سردی ، علم ، جہل وغیرہ

مَقُولَۂ اِضافی

(منطق) وہ نسبت جو ایک چیز کو دو سری چیز سے کسی خاص رابطے کی بنا پر حاصل ہو ؛ جیسے : اُبوت (باپ بیٹے کی نسبت)

مَقُولَۂ اِضافَت

(منطق) وہ نسبت جو ایک چیز کو دو سری چیز سے کسی خاص رابطے کی بنا پر حاصل ہو ؛ جیسے : اُبوت (باپ بیٹے کی نسبت)

اردو، انگلش اور ہندی میں مِثال کے معانیدیکھیے

مِثال

misaalमिसाल

اصل: عربی

وزن : 121

مِثال کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • نظیر، عدیل، تمثیل
  • تصویر، عکس، پرتو، صورت، تمثال، شبیہ
  • کسی چیز کا وہ خاکہ جو ذہن میں ہو، تصوراتی شکل، ہیولا
  • مشابہت، تشبیہ، شباہت، روپ، مورت
  • وہ شے یا بات جو بطور نظیر پیش کی جائے، وہ واقعہ یا امر جس سے کسی ا صول کی توضیح ہوتی ہو
  • نمونہ، بانگی
  • حکمنامہ، حکم، پروانہ، فرمان شاہی، حکم نامۂ قاضی، سند جو پیر کی طرف سے خلیفہ کو دی جاتی ہے، سند خلافت
  • اخلاقی حکایت کا وہ قصہ جس میں تمثیل یا استعارے کے پیرائے میں کوئی بات بیان کی جائے، حکایت، کہانی
  • کہاوت، مثل

اسم، مذکر

  • ایک عالم کا نام کہ جو کچھ اس میں موجود ہے، اس کی مثال وہاں ملتی ہے اور اس کو عالم مثال کہتے ہیں، عالم خواب
  • (تصوف) اصطلاح صوفیہ میں عینیت ہے اور شرع میں غیریت اور بعضے لکھتے ہیں نہ عین ہے اور نہ غیر، بعض نے فرق کیا ہے یعنی مثل میں ایک قسم کی مشابہت ثابت ہے لیکن مثال میں شبہ تمام چاہیے اس واسطے کہ حروف کی کثرت معنی کی کثرت پر دلالت کرتی ہے اور کہا گیا ہے علی العکس اور عالم مثال بالا تر از عالم شہادت ہے اور فرو تر از عالم ارواح ہے اور عالم شہادت سایۂ عالم مثال ہے اور عالم مثال سایۂ ارواح ہے اور جو کچھ اس عالم میں ہے وہ سب عالم مثال میں ہے اور اسے عالم نفوس بھی کہتے ہیں اور خواب میں جو چیز دیکھی جاتی ہے اسے صورِ عالم مثال کہتے ہیں
  • حرف تشبیہ، طرح، مثل، مانند، جیسا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of misaal

Noun, Feminine, Singular

  • example, instance, specimen, model, precedent

मिसाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • उदाहरण, न्याय करने वाला, दृष्टांत
  • तस्वीर, प्रतिबिम्ब, प्रकाश, रूपाकार, आकृति, छवि
  • किसी चीज़ का वह रेखाचित्र जो मस्तिष्क में हो, काल्पनिक रूप, परछाईं
  • एकसमानता, उपमा, सदृशता, रूप, मूरत
  • वह वस्तु या बात जो उदाहरण स्वरूप प्रस्तुत की जाए, वह घटना या काम जिससे किसी नियम की व्याख्या होती हो
  • नमूना, किसी चीज़ का नमूना जो पसंद-नापसंद के लिए दिया या दिखाया जाए
  • आदेशपत्र, आदेश, किसी प्रकार के अधिकार या अनुमति का सूचक पत्र
  • शाही फ़रमान
  • न्यायाधीश का आदेशपत्र, वह काग़ज़ जिस पर कोई हुक्म हो
  • प्रमाण जो पीर अर्थात साधु-संत की ओर से ख़लीफ़ा को दी जाती है, ख़िलाफ़त का प्रमाण
  • नैतिक कथा का वह क़िस्सा जिसमें दृष्टांत या रूपक के संदर्भ में किसी बात का वर्णन किया जाए, कथा, कहानी
  • कहावत, मसल, लोकोक्ति

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक संसार का नाम कि जो कुछ उसमें उपस्थित है, उसका उदाहरण वहाँ मिलता है और उसको 'आलम-ए-मिसाल कहते हैं, सपनों का संसार
  • हर्फ़-ए-तश्बीह, तरह, समान, सदृश, जैसा

    विशेष - हर्फ़-ए-तश्बीह= वह शब्द जो उपमा के लिए आये उदाहरणः जैसे, समान, तुल्य, सदृश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِثال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِثال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone